خبرنامہ پاکستان

موسیقی و مصوری کونصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ

  • موسیقی و مصوری کونصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے قومی کلچرپالیسی کے تحت ملک بھر کے اسکولوں میں جماعت اول سے میٹرک تک کے نصاب میں موسیقی، رقص اورمصوری کو بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ثقافت کومحفوظ بنانے کیلیے قومی کلچر پالیسی کا مسودہ […]

  • ریلوے ملازمین کا تحریک چلانے کا اعلان

    ریلوے ملازمین کا تحریک چلانے کا اعلان کراچی/اسلام آباد:(ملت آن لائن)ریلوے ورکرز یونین نے کرپٹ افسران کے خلاف کراچی تا پشاور تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ریلوے ورکرز یونین کا کراچی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی عہدیداران قادر خان مندو خیل، محمد انور گجر، ظفراعجاز […]

  • ابصارعالم کوروکنے کی کوشش

    ابصارعالم کوروکنے کی کوشش لاہور:(ملت آن لائن) ہائی کورٹ نے ابصار عالم کو چیئرمین پیمرا کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کے لیے وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ابصار عالم کو چیئرمین پیمرا کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پرعمل درآمد […]

  • آئندہ ماہ پٹرول 7 روپے لٹر مہنگا ہونے کا خدشہ

    آئندہ ماہ پٹرول 7 روپے لٹر مہنگا ہونے کا خدشہ کراچی: (ملت آن لائن) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے آئندہ ماہ ملک میں پٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ 20 روز سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مسلسل بڑھ رہی […]

  • پیپلزپارٹی نے تحریک

    قومی اسمبلی ایجنڈے میں آج بھی فاٹا شامل نہیں

    قومی اسمبلی ایجنڈے میں آج بھی فاٹا شامل نہیں اسلام آباد:(ملت آن لائن)قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں بھی فاٹا اصلاحات بل شامل نہیں کیا گیا ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاگیا ۔ اسپیکر نے کل کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات بل لانے کی یقین دہانی […]

  • ترقی کیلئے جمہوری نظام بہترین آپشن قرار، وزیراعظم

    ترقی کیلئے جمہوری نظام بہترین آپشن قرار، وزیراعظم فیصل آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ترقی کیلئے جمہوری نظام کو بہترین آپشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے اور فیصلہ عوام کریں گے، مختلف شعبہ جات میں غیر ملکی […]

  • سیاسی و مذہبی جماعتیں دھرنوں کی سیاست کو فروغ نہ دیں: احسن اقبال

    سیاسی و مذہبی جماعتیں دھرنوں کی سیاست کو فروغ نہ دیں: احسن اقبال ایبٹ آباد: (ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں دھرنوں کی سیاست کو فروغ نہ دیں، دھرنوں سے ملک کمزور ہوتا ہے۔ وزیر داخلہ نے حویلیاں کے مقام پر ہزارہ […]

  • بےنظیربھٹو قتل کیس میں اہم پیشرفت

    بےنظیربھٹو قتل کیس میں اہم پیشرفت راولپنڈی(ملت آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلے کے خلاف سابق صدر آصف علی زرداری اور وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی اپیلوں پر بری ہونے والے پانچ ملزمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 12فروری تک ملتوی کر […]