خبرنامہ پاکستان

نیب نے ملک تباہ کردیا،عدالت

  • نیب نے ملک تباہ کردیا،عدالت کراچی: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جیٹ فیول اوپن مارکیٹ میں فروخت اور 2 ارب سے زائد کرپشن کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس گلزار احمد نے نیب کے تفتیشی افسر سے کہا معاملہ کیا ہے، […]

  • عام انتخابات بروقت ہونے چاہیئے،مشاہد حسین سید

    عام انتخابات بروقت ہونے چاہیئے،مشاہد حسین سید اسلام آباد(ملت آن لائن) چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی سینٹ برائے دفاع سینیٹرمشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ سینٹ سے حلقہ بندی بل کی منظوری بروقت انتخابات کے انعقاد میں مدد دے گی۔ بدھ کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں […]

  • قوم کیلئےآخری وقت تک جدوجہد جاری رکھوں گا،بلاول بھٹو

    قوم کیلئےآخری وقت تک جدوجہد جاری رکھوں گا،بلاول بھٹو کراچی(ملت آن لئن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید رانی بینظیر بھٹو جمہوریت کی بحالی کیلئے وطن واپس آئیں، 18 اکتوبر کو بی بی شہید نے جب اپنے وطن میں قدم رکھا تو دہشت گردوں نے بی بی پر حملہ […]

  • ڈیم نہ بنانے سے پاکستان کو آبی قلت کا سامنا ہے، سرتاج عزیز

    ڈیم نہ بنانے سے پاکستان کو آبی قلت کا سامنا ہے، سرتاج عزیز اسلام آباد:(ملت آن لائن) پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ڈیم نہ بنانے اور سیاسی عدم استحکام کے باعث پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا ہے جس سے ملک میں خشک سالی، سیلاب اور موسمیاتی مسائل […]

  • حکومت کی نئے وزیر خزانہ کی تقرری میں عدم دلچسپی،تفصیلات آگئیں

    حکومت کی نئے وزیر خزانہ کی تقرری میں عدم دلچسپی،تفصیلات آگئیں اسلام آباد(ملت آن لائن) حکومت نے سابق وفاقی وزیرِ خزانہ اسحٰق ڈار کی جگہ نئے وزیر کی تقرری میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت موجودہ سیٹ کے ساتھ ہی اپنی مدت پوری کرنا چاہتی ہے۔ وزیر مملکت […]

  • جمائما

    جمائما نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

    جمائما نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی لاہور:(ملت آن لائن) گلو کار سلمان احمد کی دعوت پر جمائما نے 2018 میں پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی۔ جمائما کا کہنا تھا یقیناً پاکستان آؤنگی۔گلوکار سلمان احمد نے بتایا کہ جمائما اور میری اہلیہ میں 20 سال سے اچھی دوست ہے، جمائما کو پاکستان […]

  • عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی واشنگٹن:(ملت آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کے نظام و ترسیل، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری لانے کے لئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے […]

  • بارات میں ڈالر اور ریال لٹانے کا معاملہ، ایف بی آر کا نوٹس

    بارات میں ڈالر اور ریال لٹانے کا معاملہ، ایف بی آر کا نوٹس اسلام آباد: (ملت آن لائن) ایف بی آر نے شجاع آباد کے رہائشی دلہا کو شادی میں غیر ملکی کرنسی اور موبائل فون لٹانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے دلہا اور دلہن والوں کے […]