خبرنامہ پاکستان

حافظ قرآن بچے سے بدفعلی اور قتل کے مجرم کو 35 سال قید

  • حافظ قرآن بچے سے بدفعلی اور قتل کے مجرم کو 35 سال قید کراچی:(ملت آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حافظ قرآن بچے کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے کیس میں مجرم کو 35 سال قید کی سزا سنادی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حافظ قرآن بچے کے اغوا کے بعد […]

  • سعد رفیق نےایک بارپھرعدالت کی توہین کردی

    سعد رفیق نےایک بارپھرعدالت کی توہین کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایک بار پھر عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے موجودہ فیصلے متنازع حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حالیہ عدالتی فیصلوں […]

  • شیخوپورہ: مخالفین کی فائرنگ،2 افراد جاں بحق

    شیخوپورہ: مخالفین کی فائرنگ،2 افراد جاں بحق شیخوپورہ:(ملت آن لائن) شیخوپورہ میں درینہ دشمنی پر مخالفین نے ضلع کچہری میں فائرنگ کر کے پیشی پر آنے والے 2 افراد کو قتل جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص زخمی ہو گیا۔ضلع کچہری میں قتل ہونے والے نذیر عرف جیرا […]

  • سپریم کورٹ؛ زیر التوا 7 ہزار مقدمات بڑھ گئے

    سپریم کورٹ؛ زیر التوا 7 ہزار مقدمات بڑھ گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 38 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے. نئے اعداد و شمارکے مطابق عدالت عظمیٰ میں زیر التوا مقدمات میں ایک سال میں 7 ہزار مقدمات کا اضافہ ہوا۔ یکم دسمبر تک عدالت عظمیٰ میں […]

  • لیہ ایک استاد اورطالبعلم پر مشتمل منفرد اسکول

    لیہ ایک استاد اورطالبعلم پر مشتمل منفرد اسکول لیہ: (ملت آن لائن) محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار کی فرائض سے غفلت کے باعث حکومت پنجاب کا پڑھو پنجاب بڑھو پنجا ب کا نعرہ مذاق بن چکا ہے۔ لیہ کے بستی جھلاری والا پرائمری سکول میں محض تین بچوں کے زیر تعلیم ہو نے کا معاملہ […]

  • الیکشن کمیشن کا سمندر

    این اے 154: ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

    این اے 154: ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے جہانگیر ترین کی نا اہلی سے خالی ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کے لئے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پولنگ 12 فروری کو ہوگی۔ […]

  • ملک میں سردی کا راج، پہاڑوں نے سفید دوشالہ اوڑھ لیا

    ملک میں سردی کا راج، پہاڑوں نے سفید دوشالہ اوڑھ لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، مالم جبہ میں درجہ حرارت منفی 6، سکردو میں منفی 4 اور چترال میں منفی 3 تک گر گیا۔ پہاڑوں نے سفید دوشالہ اوڑھ رکھی ہے۔ سکرد و میں ایک […]

  • ملک کے مخلتف شہروں میں بارش کا امکان

    ملک کے مخلتف شہروں میں بارش کا امکان اسلام آباد:(ملت آن لائن) بلوچستان اور سندھ کے کئی علاقوں میں برسنے والی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقے خشک سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مالم جبہ سرد ترین مقام رہا، جہاں پارہ منفی چھ ڈگری تک […]