خبرنامہ پاکستان

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی ‘تبدیلی’، احسان مانی بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے

  • پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی ‘تبدیلی’، احسان مانی بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے لاہور: (ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی ‘تبدیلی’ آ گئی، احسان مانی بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ سابق چئیرمین نجم سیٹھی عام انتخابات کے بعد مستعفی ہوگئے تھے۔ چئیرمین پی سی بی کے انتخابات میں احسان مانی بلامقابلہ منتخب ہو […]

  • مسئلہ کشمیر ہر عالمی فورم پر اٹھائیں گے، وزیرِ خارجہ

    مسئلہ کشمیر ہر عالمی فورم پر اٹھائیں گے، وزیرِ خارجہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق عالمی ادارے کی رپورٹ اقوام متحدہ سمیت ہر عالمی فورم پر اٹھائیں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ شاہ […]

  • پنجاب کے نامزد گورنرچوہدری محمد سرورسینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

    اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے نامزد گورنر چوہدری محمد سرور سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے منگل کو قومی اسمبلی ہال میں صدارتی انتخاب میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے بعد اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جسے چیئرمین […]

  • شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی اصل بوتلیں برآمد کیں: پولیس کا دعویٰ

    اسلام آباد: پولیس نے شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی اصل بوتلیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور حقائق مسخ کرنے پر جیل حکام اور کورٹ پولیس کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے گزشتہ روز کراچی میں نجی اسپتال کا دورہ کیا تھا جہاں […]

  • چیف جسٹس نے میمو

    “ہمیں پتہ ہے کس کے قبضے میں نمونے بدل دیئے گئے”چیف جسٹس آف پاکستان

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی برآمدگی سے متعلق ریمارکس دیئے کہ میں شرجیل میمن کےکمرے میں شہد کی کوئی بوتل دیکھ کر نہیں آیا اور ہمیں پتہ ہے کس کے قبضے میں بعد میں نمونے بدل دیئے گئے۔ سپریم کورٹ میں غیر فعال ٹربیونلز […]

  • میں خاموش صدر نہیں ہوں گا، عارف علوی

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے نامزد کردہ صدارتی امیدوار ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی خدمت کے لیے نامزد کیا ہے، وہ خاموش صدر نہیں ہوں گے۔ ملک کے تیرہویں صدر کے انتخاب کے سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پرعارف […]

  • فنڈز، منظوری میں تاخیرسے سی پیک منصوبہ التوا کا شکار

    اسلام آباد: سیاسی اقتدارکی منتقلی کے باعث چین کی جانب سے منصوبے کی منظوری میں تاخیر اورپبلک سیکٹرڈوپلمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کی تکیمل مشکلات سے دوچار ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سینیٹ کی […]

  • شرجیل میمن کے خون میں شراب کا عنصر نہیں پایا گیا: میڈیکل رپورٹ

    کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ اور رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کے خون کے نمونوں میں شراب کا عنصر نہیں پایا گیا۔ دو روز قبل چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ضیاء الدین اسپتال میں واقع سب جیل کا دورہ کیا تھا جہاں شرجیل انعام میمن زیر علاج ہیں۔ چیف جسٹس کے دورے کے […]