خبرنامہ پاکستان

قبل ازوقت الیکشن نہیں چاہتے؛ قمرالزمان کائرہ

  • قبل ازوقت الیکشن نہیں چاہتے؛ قمرالزمان کائرہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی قمر الزمان کائرہ نے اپنی پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ قبل از وقت الیکشن نہیں چاہتے، حکومتوں کے فیصلے صرف عوام اپنے ووٹوں سے کریں گے۔ قمر الزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ شاید خان صاحب کو کسی جوتشی […]

  • وزیراعظم، آرمی چیف اورفضل الرحمان کی ملاقات

    وزیراعظم، آرمی چیف اور فضل الرحمان کی ملاقات اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں فاٹا اصلاحات سمیت ملکی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات کے بعد جاری کردہ بیان میں امیر جے یو آئی کا کہنا […]

  • مریم نوازپر 7ارب ڈالرکےامریکی فنڈمیں کرپشن کاالزام

    مریم نوازپر 7ارب ڈالرکےامریکی فنڈمیں کرپشن کاالزام کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے امریکا سے لڑکیوں کی تعلیم کے7 ارب روپے کے معاہدے اور فنڈز میں کرپشن کیس میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں امریکا سے لڑکیوں کی تعلیم کے7 […]

  • بروقت الیکشن کی راہ میں حائل رکاوٹ دور

    بروقت الیکشن کی راہ میں حائل رکاوٹ دور اسلام آباد:(ملت آن لائن)کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، عام انتخابات بروقت کرانے کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہو گئی۔ حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترامیم کا بل سینیٹ سے بھی منظور ہو گیا۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ […]

  • آرمی چیف کی بریفنگ سے سب مطمئن ہیں، سینیٹر مشاہد اللہ

    آرمی چیف کی بریفنگ سے سب مطمئن ہیں، سینیٹر مشاہد اللہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ نے سینیٹ کی ہول کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بریفنگ سے سب […]

  • اقتصادی رابطہ

    تعلیم ترقی کی کلید ہے‘ وزیراعظم

    تعلیم ترقی کی کلید ہے‘ وزیراعظم اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تعلیم ترقی کی کلید ہے‘ عمر کی پرواہ کئے بغیر علم کی جستجو جاری رہنی چاہئے‘ حکومت خصوصی بچوں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرے گی۔ انہوں نے یہ بات مختلف سکولوں اور اداروں سے تعلق […]

  • ملکی سلامتی میں کوئی سیاسی

    پارلیمنٹ کی بالا دستی خوش آئند ہے: خورشید شاہ

    پارلیمنٹ کی بالا دستی خوش آئند ہے: خورشید شاہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عسکری حکام کی بریفنگ پارلیمنٹ کی بالا دستی کے لیے خوش آئند ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا ضروری ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا […]

  • آرمی چیف نے کہا وہ پارلیمنٹ کی بالادستی کو مانتے ہیں، مشاہد حسین

    آرمی چیف نے کہا وہ پارلیمنٹ کی بالادستی کو مانتے ہیں، مشاہد حسین اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیرمین مشاہد حسین سید کا کہنا ہےکہ سینیٹ کو بریفنگ کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ وہ پارلیمنٹ کی بالادستی کو مانتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹ کمیٹی […]