خبرنامہ پاکستان

بڑی توند والے پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کی مہلت

  • بڑی توند والے پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کی مہلت اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال نے بڑی توند والے پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کو اسمارٹ اور چاق و چوبند ہونا چاہیئے۔ 20 کروڑ عوام کے لیے 8 لاکھ پولیس اہلکار کافی نہیں۔ وزیر داخلہ […]

  • چیف جسٹس پاکستان کا لاہور کےسرکاری اسپتالوں کا ہنگامی دورہ

    چیف جسٹس پاکستان کا لاہور کےسرکاری اسپتالوں کا ہنگامی دورہ لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے میو اسپتال کا ہنگامی دورہ کرتے ہوئے کہا کہ میں لاہور کے تمام اسپتالوں کا دورہ کرکے سہولیات کا جائزہ لوں گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار گزشتہ ایک ہفتے سے لاہور […]

  • عمران خان نے آخرکار فیصلہ سنا ہی دیا

    عمران خان نے آخرکار فیصلہ سنا ہی دیا اسلام آباد(ملت آن لائن)جمائما سے دوبارہ شادی ممکن نہیں، ماضی میں جو کچھ ہو گیا اس کی طرف دوبارہ واپس مڑ کر نہیں دیکھنا چاہتا، شیخ رشید کی خواہش پوری کرنےکو ناممکن قرار دیدیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ جمائما سے دوبارہ شادی […]

  • اداروں کو آئین کے تابع رہ کر کام کرنا چاہئے؛کیپٹن (ر) صفدر

    اداروں کو آئین کے تابع رہ کر کام کرنا چاہئے؛کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد (ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ اداروں کو آئین کے تابع رہ کر کام کرنا چاہئے‘ سیاستدانوں کو عدالتوں سے کلین چٹ کی ضرورت نہیں ہوتی‘ سیاستدان […]

  • وزیراعظم سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

    وزیراعظم سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان مضبوط تعلقات کار کا اظہار کیا ہے جبکہ اے ڈی بی نے گیس، ڈھانچہ جاتی اصلاحات سمیت مختلف شعبہ جات میں پاکستان کو تکنیکی اور مالیاتی […]

  • حلقہ بندیوں سے متعلق ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا

    حلقہ بندیوں سے متعلق ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا اسلام آباد:(ملت آن لائن) نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل2017 آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ دنوں اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی تھی جس میں حلقہ بندیوں سے متعلق […]

  • پنجاب حکومت صحت پرکیا اقدامات کر رہی ہے: سپریم کورٹ

    پنجاب حکومت صحت پرکیا اقدامات کر رہی ہے: سپریم کورٹ لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صاف پانی کیس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے چیف سیکرٹری پر برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب حکومت صحت اور تعلیم پر کیا اقدامات […]

  • حق بات کرتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہیے: مریم نواز

    حق بات کرتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہیے: مریم نواز اسلام آباد:(ملت آن لائن) مریم نواز کا کہنا ہے حق کی بات کرتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہیے۔ کیپٹن (ر) صفدر نے کہا اداروں کو آئین کے تابع رہ کر کام کرنا چاہیے، سیاستدانوں کو عدالتوں سے کلین چٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ احتساب عدالت کے باہر […]