خبرنامہ پاکستان

علی موسیٰ اور پی ٹی آئی میں صلح۔ پہلے خوب لڑائی ہوئی پھر بھائی بھائی

  • علی موسیٰ اور پی ٹی آئی میں صلح۔ پہلے خوب لڑائی ہوئی پھر بھائی بھائی لاہور:(ملت آن لائن) پہلے خوب لڑائی ہوئی پھر بھائی بھائی بن گئے۔ پتوکی میں گولی کس پر چلی؟ کس نے چلائی؟ یہ معاملہ تو نہ کھل سکا مگر دونوں طرف سے سیز فائر ہو گیا۔ پیپلز پارٹی کے علی موسیٰ […]

  • پاسپورٹ اور شناختی کارڈ میں نیا قومی بیانیہ تیار

    پاسپورٹ اور شناختی کارڈ میں نیا قومی بیانیہ تیار اسلام آباد:(ملت آن لائن)ملک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے لئے نیا قومی بیانیہ تشکیل دے دیا گیا ہے جس کے مطابق جہاد یا جنگ کے اعلان کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے۔ کوئی فرد یا گروپ عوام میں سے کسی کو […]

  • سی پیک منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں،چینی سفیر

    سی پیک منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں،چینی سفیر اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان میں چین کے سفیر ژاؤ ژنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین پاک۔چین اقتصادی راہداری منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان کو اپنا آئرن فرینڈ سمجھتے ہیں، سی پیک سے پورے خطہ میں خوشحالی آئے گی۔ ان […]

  • قوم نے دہشتگردی کےخلاف اتحاد کا ثبوت دیا،صدر مملکت

    قوم نے دہشتگردی کےخلاف اتحاد کا ثبوت دیا،صدر مملکت کراچی؛(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردی ملک میں مذہبی ہم آہنگی کو تباہ کرنے کی سازش ہے جسے قوم کے اتحاد سے ناکام بنا دیا جائے گا۔ قوم نے دہشتگردی کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کرکے […]

  • پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے 27 دسمبر کی مہلت؛ الیکشن کمیشن

    پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے 27 دسمبر کی مہلت؛ الیکشن کمیشن اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواست پر تحریک انصاف کو تفصیلات فراہم کرنے کے لیے 27 دسمبر تک کی مہلت دے دی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا […]

  • سپریم کورٹ نے شریف خاندان پر ہلکا ہاتھ رکھا، اعتزاز احسن

    سپریم کورٹ نے شریف خاندان پر ہلکا ہاتھ رکھا، اعتزاز احسن لاہور:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حدیبیہ کیس میں شریف خاندان کو بہت چھوٹ ملی سپریم کورٹ نے ہلکا ہاتھ رکھا جب کہ لاہور ہائی کا فیصلہ بھی غلط تھا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا […]

  • فائرنگ نہیں کی، پی ٹی آئی نے بدنام کیا،موسیٰ گیلانی

    فائرنگ نہیں کی، پی ٹی آئی نے بدنام کیا،موسیٰ گیلانی لاہور:(ملت آن لائن) عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کے الزام سے متعلق موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ کے پی ٹی آئی نے مجھے بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر خبر چلائی، عدالت سے رجوع کروں گا. یہ بات سابق وزیر اعظم یوسف رضا […]

  • عمران خان کو سابقہ اہلیہ کی یاد ستانے لگی

    عمران خان کو سابقہ اہلیہ کی یاد ستانے لگی راولپنڈی(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے اوکاڑہ میں جلسہ عام میں عمران کان اور جمائما کی دوبارہ شادی کے حوالے سے شیخ رشید کی جانب سے دئیے گئے مشورے پر عمران خان نے بھی لب کشائی کر دی۔ اوکاڑہ میں جلسے کے دورا عمران خان نے […]