خبرنامہ پاکستان

مسجد میں نعت پڑھتے پڑھتے نعت خواں انتقال کرگیا

  • مسجد میں نعت پڑھتے پڑھتے نعت خواں انتقال کرگیا اسلام آباد(ملت آن لائن)نعت پڑھتے ہوئے 80سالہ بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کردیا، داجل کے نواحی موضع کا رہائشی 80سالہ بزرگ گل محمد گھر کی نزدیکی مسجد میں نماز عصر اداکرنے گیا،نماز کی ادائیگی کے بعد وہ نعت پڑھ رہا تھا کہ دل کا […]

  • اقتصادی رابطہ

    ماحولیاتی تبدیلی بڑا خطرہ ہے، شاہد خاقان عباسی

    ماحولیاتی تبدیلی بڑا خطرہ ہے، شاہد خاقان عباسی اسلام آباد (ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی ایک بڑا خطرہ ہے، پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے ماحولیاتی تبدیلی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے‘ پاکستان میں گرین ہائوسز گیسز کا اخراج ایک فیصد سے بھی […]

  • ہمارے لیے اور، عمران خان کیلئے فیصلے اور طرح کے ہیں، سعد رفیق

    ہمارے لیے اور، عمران خان کیلئے فیصلے اور طرح کے ہیں، سعد رفیق لاہور:(ملت آن لائن) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بار بار کہا کہ ان کی آف شور کمپنی ہے مگر انہیں جانے دیا گیا جس سے پتا چلتا ہے کہ ہمارے لیے اور عمران خان کے […]

  • جہانگیر ترین ’10 دن کی چھٹیوں پر’ لندن پہنچ گئے

    جہانگیر ترین ’10 دن کی چھٹیوں پر’ لندن پہنچ گئے لاہور:(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نا اہلی کے فیصلے کے بعد ’10 دن کی چھٹیوں’ پر لندن پہنچ گئے۔ رواں ماہ 15 دسمبر کو سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر فیصلہ […]

  • پولیس بلاوجہ گرفتاریاں نہیں کرسکے گی

    پولیس بلاوجہ گرفتاریاں نہیں کرسکے گی اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے مجموعہ ضابطہ فوجداری میں ترمیم کر کے گرفتاری کے طریقہ کار کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قانون کی پارلیمان سے منظوری کے بعد پولیس بلاوجہ کسی کو گرفتار نہیں کر سکے گی اور گرفتاری کے وقت ملزم اور اہلخانہ کو […]

  • نیب نے چوہدری برادران سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

    نیب نے چوہدری برادران سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں لاہور:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ق) کے چوہدری برادران سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کے مبینہ غیر قانونی اثاثوں کی تحقیقات […]

  • الیکشن کمیشن کا سمندر

    الیکشن کمیشن نےنئے فیچرزمتعارف کرادیئے

    الیکشن کمیشن نےنئے فیچرزمتعارف کرادیئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے نتائج کے لیے بنائی گئی ایپلی کیشن میں نئے فیچرز متعارف کرا دیئے ہیں، ووٹرز کلک ای سی پی پر آئندہ عام انتخابات کے براہ راست نتائج بھی دیکھ سکیں گے۔ کیوں کہ یہ ایپلی کیشن رزلٹ مینجمنٹ سسٹم […]

  • چیئرمین پیمرا ابصار عالم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، تعیناتی کالعدم قرار

    چیئرمین پیمرا ابصار عالم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، تعیناتی کالعدم قرار لاہور (ملت آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قراردےدی اور انہیں عہدے سے ہٹا دیا، تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے چیئرمین پیمراابصارعالم کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیاتھا جس میں کہا گیا تھا کہ […]