خبرنامہ پاکستان

بھارت سے تعلقات میں فوری بہتری نہیں آسکتی: وفاقی وزیر اطلاعات

  • اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ امید نہیں کہ موجودہ بھارتی حکومت ہمارے خیرسگالی جذبے کا کوئی جواب دے گی لہٰذا بھارت سے تعلقات میں فوری بہتری نہیں آسکتی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں بھارت کو کردار دینا پاک امریکا تعلقات میں خرابی کی وجہ ہے جب کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ […]

  • پی آئی اے کے 17 اعلیٰ افسران

    پی آئی اے نے حاجیوں کا سامان مدینے میں ہی چھوڑ دیا

    راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جانب سے ایک اور کارنامہ سامنے آیا اور حاجیوں کو وطن واپس لانے والی قومی ایئرلائن نے ان کا سامان مدینہ منورہ میں ہی چھوڑ دیا۔ پی آئی اے کی حج فلائٹ نمبر 714، 168 مسافروں کو لے کر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی تاہم مسافروں کا […]

  • کراچی: نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافہ غیرقانونی قرار

    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافے کوغیرقانونی قراردے دیا۔ جسٹس عقیل احمدعباسی، جسٹس محمدعلی مظہراور جسٹس اشرف جہاں پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ والدین کے وکلاء کا موقف تھا کہ اسکول اساتذہ […]

  • سپریم کورٹ کی عمارت

    لوٹی دولت کی واپسی، آغاز دبئی سےہوگا، ٹی او آرز سپریم کورٹ میں پیش

    لوٹی دولت کی واپسی، آغاز دبئی سےہوگا، ٹی او آرز سپریم کورٹ میں پیش اسلام آباد (ملت آن لائن ) عدالت عظمیٰ میں ʼʼ پاکستانیوںکی بیرونی ممالک کے بنکوں میں مشکوک رقوم اور جائیدادوں کا سراغ لگانےʼʼ کے حوالے سے زیر سماعت مقدمہ میں گورنرسٹیٹ بینک کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے ایک رپورٹ جمع […]

  • پی پی وفد کی اختر مینگل سے ملاقات، صدارتی الیکشن میں حمایت کی درخواست

    پی پی وفد کی اختر مینگل سے ملاقات، صدارتی الیکشن میں حمایت کی درخواست اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد نے سردار اخترمینگل سے ملاقات کی ہے، اعتزاز احسن نے صدارتی انتخاب میں حمایت کی درخواست کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو […]

  • حافظے کی بحالی کا مرحلہ

    چیف جسٹس بلوچستان طاہرہ صفدر پاکستان کی پہلی صوبائی چیف جسٹس نے حلف اٹھالیا

    چیف جسٹس بلوچستان طاہرہ صفدر پاکستان کی پہلی صوبائی چیف جسٹس نے حلف اٹھالیا کوئٹہ: (ملت آن لائن) بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سینئر جج جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے پاکستان کی پہلی خاتون چیف جسٹس بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاوس بلوچستان میں حلف […]

  • خاتون اول، بشری عمران کی دارالشفقت آمد، یتیم بچوں کیساتھ وقت گزارا

    خاتون اول، بشری عمران کی دارالشفقت آمد، یتیم بچوں کیساتھ وقت گزارا لاہور: (ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران کی دارالشفقت آمد، یتیم بچوں کے ساتھ وقت گزارا اورکھانا بھی کھایا، خاتون اول نے داتا دربار پر بھی حاضری دی۔ایک طرف وزیراعظم عمران خان کی لاہور میں سیاسی مصروفیات تو دوسری […]