خبرنامہ پاکستان

کلبھوشن کیس؛ پاکستان نےجواب جمع کرادیا

  • کلبھوشن کیس؛ پاکستان نےجواب جمع کرادیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ پاکستان نے عالمی عدالت میں بھارتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے اپنے جواب میں کہا کہ کمانڈر کلبھوشن یادیو بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر ہے، وہ عام […]

  • حدیبیہ کیس کی سماعت جمعے تک ملتوی

    حدیبیہ کیس کی سماعت جمعے تک ملتوی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے حدیبیہ ریفرنس سے متعلق نیب اپیل کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی رخصت کے باعث بنچ نامکمل رہا اور حدیبیہ کیس کی سماعت نہ ہوسکی۔ جسٹس مشیر عالم نے سماعت جمعے تک […]

  • ہمیں بہترزندگی کیلئےآمروں کو شکست دینی ہے؛بلاول بھٹو

    ہمیں بہترزندگی کیلئےآمروں کو شکست دینی ہے؛بلاول بھٹو لاہور/ کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں بہتر مستقبل اور ترقی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھنی ہوگی اور آمر کی جانب سے کی جانے والی ہر سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بچپن اور […]

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    سی پیک جلد مکمل کر کے دکھائے گے؛ صدرمملکت

    سی پیک جلد مکمل کر کے دکھائے گے؛ صدرمملکت اسلام آباد:(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا روڈ نیٹ ورک جلد مکمل ہو جائے گا جو دنیا کے مختلف خطوں کو باہم ملادے گا،گوادر پورٹ پر مستقبل قریب میں بھرپور سرگرمیاں بھی شروع ہو جائیں گی […]

  • مسلم اُمہ کی قیادت سے شہبازشریف کی ملاقاتیں

    مسلم اُمہ کی قیادت سے شہبازشریف کی ملاقاتیں اسلام آباد(ملت آن لائن)ترک اور فلسطینی صدور سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقاتیں، بیت المقدس کے حوالے سے امریکی اعلان کی شدید مذمت ،اوآئی سی اجلاس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب مرکزِ نگاہ بن گئے۔ مسلم قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری،وزیراعلیٰ پنجاب کی او آئی سی کے اجلاس […]

  • حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کرائے، آفتاب شیرپاؤ

    حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کرائے، آفتاب شیرپاؤ اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی وطن پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لہر مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی، نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کرانے کی ضرورت ہے، ڈالر کی قدر میں اضافے کے […]

  • رپورٹ نہ دی گئی تو مسئلہ اورآگےچلےگا: عمران خان

    رپورٹ نہ دی گئی تو مسئلہ اورآگےچلےگا: عمران خان کراچی:(ملت آن لائن) عمران خان کا کہنا ہے آج تک کسی نے منی لانڈرنگ کی بات نہیں کی، کرپشن کے لیے مہنگے پاور پلانٹس لگائے گئے۔ انہوں نے کہا ظفر حجازی کو ملک کی نہیں کرپٹ مافیا کی خدمت کے لیے عہدہ دیا گیا، اگر ظفرالحق […]

  • کراچی والوں۔۔ تیارہوجاؤ

    کراچی والوں۔۔ تیار ہوجاؤ کاچی:(ملت آن لائن) سائبیریا کی سرد ہواؤوں نے کراچی کا رخ کرنے کی تیاریاں کرلیں، جمعرات سے سرد ہوائیں کراچی کا رخ کریں گی۔ کراچی والوں کا لہو مزید جمانے کیلئے سائبیریا کی ہواؤوں نے بھی تیاریاں کرلی ہیں۔ سائبیریا کی یخ بستا ہوائیں کل سے کراچی کا رخ کر رہی […]