خبرنامہ پاکستان

عدالت نے حکومت کوایسا کام کرنے سے روک دیا

  • عدالت نے حکومت کوایسا کام کرنے سے روک دیا پشاور:(ملت آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو رہائی نہ دینے کا حکم دیتے ہوئے ملزم کا کیس نمٹا دیا۔ پشاور کے ہائی کورٹ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی […]

  • شہبازشریف سےمئیراستنبول کی ملاقات

    شہبازشریف سےمئیراستنبول کی ملاقات اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی استنبول کے میئر میلوت یوسال (Mevlüt Uysal)سے ملاقات ۔باہمی دلچسپی کے امور، پنجاب حکومت اوراستنبول کے مابین مختلف شعبوں خصوصاً شہری سہولتوں میں بہتری کیلئے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال۔دونوں رہنماؤں کی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارحکومت تسلیم کرنے کے […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن

    کیارانا ثناء اللہ نے واقعی استعفیٰ دیدیا؛ دھماکہ خیز انکشاف

    کیارانا ثناء اللہ نے واقعی استعفیٰ دیدیا؛ دھماکہ خیز انکشاف اسلام آباد،فیصل آباد(ملت آن لائن)پیر حمید الدین سیالوی کا مطالبہ تسلیم ۔پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ سے تحریری استعفٰی لے لیا ۔ پنجاب حکومت نے پیر حمید الدین سیالوی کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ سے […]

  • ڈاکٹر عامر لیاقت پرپابندی لگادی گئی

    ڈاکٹر عامر لیاقت پرپابندی لگادی گئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نفر ت آمیز مواد پر مشتمل پروگرام کرنے پر ڈاکٹر عامر لیاقت پر دس جنوری تک ٹی وی شو کرنے پر پابندی لگا دی۔ بدھ کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر تاحیات پابندی کے لیے دائر […]

  • پرنس کریم آغا خان کی اعلیٰ میزبانی کی جائے،وزیراعلیٰ سندھ

    پرنس کریم آغا خان کی اعلیٰ میزبانی کی جائے،وزیراعلیٰ سندھ کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پرنس کریم آغاخان کی میزبانی میں کمی برداشت نہیں کروں گا۔ اسماعیلی کمیونٹی کےروحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کی کراچی آمد پر وزیراعلیٰ سندھ نے انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ […]

  • بیٹےکی شہادت ہمارےلیےسعادت ہے، والدشہیدعبدالمعید

    بیٹےکی شہادت ہمارےلیےسعادت ہے، والدشہیدعبدالمعید لاہور:(ملت آن لائن) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شہیدسیکنڈلیفٹیننٹ عبدالمعید کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹےکی شہادت ہمارے لیے سعادت ہے، شہیدعبدالمعید ہماری بخشش کا ذریعہ بنے گا۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید […]

  • ٹھیک تین دن بعد؛حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ

    ٹھیک تین دن بعد؛حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ فیصل آباد(ملت آن لائن)گدی نشین آستانہ عالیہ سیال شریف پیرخواجہ حمید الدین سیالوی 17دسمبر کو گوجرانوالہ میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرینگے۔ ختم نبوتؐ کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں پیر حمید الدین سیالوی خطاب کرینگے جس میں رانا ثناء اللہ سے استعفے اورقادیانیوں کے […]

  • حکومت کوئی بھی بل واپس لے سکتی ہے، سپیکرقومی اسمبلی

    حکومت کوئی بھی بل واپس لے سکتی ہے، سپیکرقومی اسمبلی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ رولز کے تحت حکومت کوئی بل ایجنڈے پر لانے کے بعد اسے واپس لے سکتی ہے تاہم پہلے ہوم ورک مکمل کرکے پھر بل لایا جانا چاہیے تھا۔ بدھ کو قومی […]