خبرنامہ پاکستان

ہاشم خان نے وطن سے محبت کی عظیم مثال قائم کردی

  • ایف سی بلوچستان

    ہاشم خان نے وطن سے محبت کی عظیم مثال قائم کردی کوئٹہ (ملت آن لائن) خبیر پختو نخواء کے علاقے لکی مروت کے رہائشی ہاشم خان نے مادر وطن سے محبت کی نئی مثال قائم کردی دو بیٹوں کی شہادت کے بعد مزید دو بیٹے ایف سی میں بھر تی کردئیے ، ہاشم خان نے […]

  • چھٹیاں ہی چھٹیاں، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

    چھٹیاں ہی چھٹیاں، حکومت نے بڑا اعلان کردیا فیصل آباد (ملت آن لائن)حکو مت پنجاب محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کےسرکاری تعلیمی اداروں کو 23دسمبر سے 31دسمبر تک تمام سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے 23دسمبر کو بند ہو نے والے […]

  • پیپلزپارٹی کے15دسمبرکو ملتان جلسہ کی تیاریاں عروج پر

    پیپلزپارٹی کے15دسمبرکو ملتان جلسہ کی تیاریاں عروج پر ملتان(ملت آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے 15دسمبر کو ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹڈیم میں منعقدہ جلسہ عام کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،جلسہ سے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری خطاب کریں گے، جلسہ میں چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کیلئے تحریک چلانے کا […]

  • الیکشن کمیشن کا سمندر

    الیکشن کمیشن کا کس کے خلاف کاروائی بڑھانے کا فیصلہ

    الیکشن کمیشن کا کس کے خلاف کاروائی بڑھانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف کاروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ای سی پی نے پی ٹی آئی سے 18 دسمبر تک انٹرا پارٹی انتخاب کے نتائج، کاغذات نامزدگی اور پینل کی تفصیلات طلب کر لیں۔ […]

  • پٹرول اورڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان

    پٹرول اورڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان کراچی: (ملت آن لائن) امریکی کرنسی کی بڑھتی قیمت سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل بھی 44 سینٹ مہنگا ہو گیا۔ خام تیل کے نرخ بڑھ کر 58 ڈالر 43 سینٹ فی بیرل ہو گئے ہیں۔ برطانوی منڈی میں خام تیل ایک ڈالر کے اضافے سے 65 ڈالر […]

  • عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات

    عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات اسلام آباد:(ملت آن لائن) امیرجماعت اسلامی سراج الحق اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں فاٹا انضمام اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ سراج الحق اور عمران خان کے درمیان ملاقات بینظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ راولپنڈی پرہوئی، دونوں رہنماؤں نے ملک […]

  • ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری

    ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے جب کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا ہے۔ پنجاب سمیت اسلام آباد اور راولپنڈی میں […]

  • کراچی:اسلامی جمعیت طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

    کراچی:اسلامی جمعیت طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ کراچی:(ملت آن لائن) اسلامی جمعیت طلبہ کی ریلی امریکی قونصلیٹ کے قریب پہنچی تو پولیس نے شرکاء کو آگے جانے سے روک دیا۔ ریلی میں طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی جو شدید نعرے بازی کر رہے تھے اور قونصلیٹ تک مارچ کرنا چاہتے تھے۔ مظاہرین نے اسرائیلی پرچم […]