خبرنامہ پاکستان

اورنج ٹرین کرپشن کیس، سابق سائٹ انسپکٹر نیسپاک گرفتار

  • اورنج ٹرین کرپشن کیس، سابق سائٹ انسپکٹر نیسپاک گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے میں مبینہ کرپشن کرنیوالے نیسپاک کے سابق سائٹ انسپکٹر کی قبل ازگرفتاری کی درخواست ضمانت خارج کردی جس کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس یاور علی نے […]

  • انصاف کیلئےہرمحاذ پرطاہرالقادری کیساتھ ہیں: پرویزالہٰی

    انصاف کیلئے ہرمحاذ پرطاہرالقادری کیساتھ ہیں: پرویزالہٰی لاہور:(ملت آن لائن) سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ پر قانونی مشاورت کے دوران سینئر وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے معاملے پر کوئی مسلمان سمجھوتہ نہیں کر سکتا، ن […]

  • اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری

    اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد: (ملت آن لائن) 6 صفحاتی تحریری حکم نامے میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے لکھا ہے کہ ملزم اسحاق ڈار پاکستان کا سفر کر سکتا ہے، کیس کو طوالت دینے کے لئے میڈیکل رپورٹ حاصل کی گئی ہے۔ فاضل جج […]

  • عام انتخاب 2018ء ملکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات ہوں گے

    عام انتخاب 2018ء ملکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات ہوں گے اسلام آباد: (ملت آن لائن) نئی حلقہ بندیوں کیلئے 30 کروڑ روپے سے زائد اخراجات آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں یہ اخراجات 4 گنا زیادہ ہیں۔ آئندہ عام انتخابات میں اخراجات بڑھنے کی بڑی وجہ پولنگ سٹیشنز اور عملے […]

  • خیبر پختونخوا میں طلبہ کی کم تعداد والے سکول بند

    خیبر پختونخوا میں طلبہ کی کم تعداد والے سکول بند پشاور: (ملت آن لائن) خیبر پختونخوا میں حکومت کی جانب سے نافذ کی گئی تعلیمی ایمرجنسی طلبہ کیلئے مصیبت بن گئی۔ حکومت نے صوبے بھر میں ایک ہزار سے زائد مکتب اور کم تعداد طلبہ والے سکولوں کو بند کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے […]

  • سپریم کورٹ حکومت کوگھربھیجے، پرویزمشرف

    سپریم کورٹ حکومت کوگھربھیجے، پرویزمشرف لاہور:(ملت آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ عوام حکومت سے تنگ ہیں یہ کیوں ملک کو مصیبت میں گھسیٹ رہے ہیں۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ عوام کو حکومت قبول نہیں اور عوام حکومت سے تنگ آگئے ہیں اور یہ ملک کو […]

  • کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کراچی:(ملت آن لائن) شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے ہی وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، جس سے سردی کی شدت […]

  • چین نے سی پیک سے ہاتھ کھینچ لیا حکومت کی بھی تصدیق

    چین نے سی پیک سے ہاتھ کھینچ لیا حکومت کی بھی تصدیق اسلام آباد(ملت آن لائن)سی پیک کے تین بنیادی منصوبوں کے ڈھانچوں پر کام روک دیا گیا، احسن اقبال کی تصدیق۔ سی پیک سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے چیئر مین مشاہد حسین کی زیر صدارت25واں اجلاس ہوا جس میں احسن اقبال نے انکشاف کیا […]