خبرنامہ پاکستان

فاروق ستار علی رضا عابدی کو منانے پہنچ گئے

  • فاروق ستار علی رضا عابدی کو منانے پہنچ گئے کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے ناراض ارکان کو منانا شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وہ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے گھر پہنچ گئے۔ ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹسوری […]

  • بھارت نے کشمیریوں کی زندگی مزید تنگ کر دی ہے؛ برجیس طاہر

    بھارت نے کشمیریوں کی زندگی مزید تنگ کر دی ہے؛ برجیس طاہر اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی سفاکیت کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیری عوام پر […]

  • سانحہ

    ایم کیو ایم پاکستان پر پابندی کا کوئی ارادہ نہیں؛ احسن اقبال

    ایم کیو ایم پاکستان پر پابندی کا کوئی ارادہ نہیں؛ احسن اقبال کراچی:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان پر پابندی کی کوئی تجویز یا ارادہ نہیں رکھتے، ایم کیو ایم لندن کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی،کراچی میں ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس کے قیام […]

  • پنجاب اور خیبرپختون خوا کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان

    پنجاب اور خیبرپختون خوا کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان لاہور/ پشاور:(ملت آن لائن) پنجاب اور خیبرپختون خوا کے سرکاری و نجی اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ننھے ننھے بچوں کے لئے خوشخبری آگئی ہے اور خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات […]

  • پاکستانی معیشت میں نمایاں استحکام آیا ہے، سرتاج عزیز

    پاکستانی معیشت میں نمایاں استحکام آیا ہے، سرتاج عزیز اسلام آباد(ملت آن لائن) ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات سرتاج عزیز نے کہاہے کہ حکومتی اصلاحات کی وجہ سے گزشتہ چار سال کے دوران پاکستانی معیشت میں نمایاں استحکام آیا ہے،مالیاتی خسارہ 8فیصد سے کم ہو کر پانچ فیصد سے نیچے آگیا ہے،پچھلے سال جی […]

  • چترال میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری

    چترال میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری چترال:(ملت آن لائن) طویل خشک سالی کے بعد چترال اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی برف باری اور بارش سے موسم میں کافی تبدیلی آگئی‘ کاروبارِ زندگی بند ہوکر رہ گیا‘ پولیس نے لواری ٹنل سے گزرنے والوں کو ٹائروں پر زنجیر لگانے کی ہدایت کردی۔ […]

  • پی آئی اے کی پرواز میں بچی کی پیدائش

    پی آئی اے کی پرواز میں بچی کی پیدائش کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی مدینہ سے ملتان جانے والی فلائٹ میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔ پی آئی اے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بچی کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے لکھا، ‘معجزے ہر روز ہوتے ہیں اور آج […]

  • معیاری تعلیم تک رسائی ہرشخص کا بنیادی حق؛ صدرآزاد کشمیر

    معیاری تعلیم تک رسائی ہرشخص کا بنیادی حق؛ صدرآزاد کشمیر اسلام آباد(ملت آن لائن) صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ ہماری توجہ ہر سطح پر معیاری تعلیم پر مرکوز ہونی چاہیے‘ معیاری تعلیم تک رسائی ہر شخص کا بنیادی حق اور اس کی فراہمی حکومت آزاد کشمیر کی ذمہ داری […]