خبرنامہ پاکستان

عوام کو گواہ بنا کر کہتا ہوں لوڈشیڈنگ خواب بن جائے گی،عابد شیرعلی

  • عوام کو گواہ بنا کر کہتا ہوں لوڈشیڈنگ خواب بن جائے گی،عابد شیرعلی لاہور:(ملت آن لائن) وزیرمملکت بجلی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ عوام کو گواہ بنا کر کہتا ہوں لوڈشیڈنگ خواب بن جائے گی، پاکستان کےترقی کےسفرکی بنیاد نوازشریف نے رکھی۔ وزیرمملکت برائے توانائی عابد شیرعلی نے کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • کٹاس راج مندر، پنجاب حکومت سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب

    کٹاس راج مندر، پنجاب حکومت سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے کٹاس راج مندر ازخود نوٹس کیس میں نجی سیمنٹ فیکٹری کے ٹیوب ویلز بند کرنے کاحکم دے دیا۔ عدالت نے صوبائی حکومت سے ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں تین […]

  • کسی کو امن سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرداخلہ

    کسی کو امن سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرداخلہ کراچی:(ملت آن لائن)وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن کو بحال کیا ہے لہذا اب کسی کو کراچی کے امن سے کھیلں سے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایگزیکٹیو پاسپورٹ آفس کی افتتاحی تقریب سے […]

  • شہید ہونے والی خاتون اور تین نوجوانوں کو خراج عقیدت؛حریت فورم

    شہید ہونے والی خاتون اور تین نوجوانوں کو خراج عقیدت؛حریت فورم سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم نے ہندواڑہ کے علاقے یونسو میں بھاتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والی خاتون مصرہ بیگم اور تین نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک آزادی کے دوران نو جوانوں ، بزرگوں […]

  • فرانسیسی صحافی کی گرفتاری کی وضاحت طلب؛انسانی حقوق کمیشن

    فرانسیسی صحافی کی گرفتاری کی وضاحت طلب؛انسانی حقوق کمیشن سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کمیشن نے پیلٹ متاثرین پر ڈاکو مینٹری بنانے والے فرانسیسی صحافی کی گرفتاری پربھارتی پولیس کو وضاحت پیش کرنے کے لیے کہا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فرانسیسی صحافی پال کومیٹی کو بھارتی پولیس نے 9دسمبر کو اس وقت […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسزکےہاتھوں خاتون کےقتل کی شدید مذمت

    مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسزکےہاتھوں خاتون کےقتل کی شدید مذمت سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے ضلع کپواڑہ میں ہندواڑہ کے علاقے یونسو میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک خاتون کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آزادی پسند رہنماؤں نے سرینگر میں جاری اپنے بیانات میں […]

  • بھارت کو کشمیر

    گرفتاریوں سے خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا؛ تحریک حریت

    گرفتاریوں سے خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا؛ تحریک حریت سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر نے مختلف جیلوں میں بندکشمیریوں کی نظربندی کو طول دینے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے حربوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ حکومت نے عدل وانصاف اور قانون کے تمام اصول وضوابط کو […]

  • مقبوضہ بیت المقدس کا معاملہ پورےعالم اسلام کا مسئلہ ہے؛ خورشید شاہ

    مقبوضہ بیت المقدس کا معاملہ پورےعالم اسلام کا مسئلہ ہے؛ خورشید شاہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کا معاملہ پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے‘ جب اسرائیل نے مصر اور شام پر حملہ کیا تھا تو پاکستان فرنٹ لائن […]