خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے فاٹا اصلاحات متعلق تمام جماعتوں کو مدعو کرلیا: شیخ آتاب

  • وزیراعظم نے فاٹا اصلاحات متعلق تمام جماعتوں کو مدعو کرلیا: شیخ آتاب اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فاٹا اصلاحات بل پر اتفاق رائے کیلئے تمام پارلیمانی جماعتوں کے لیڈروں کو جمعہ کو ناشتے پر مدعو کرلیا ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر قائد حزب اختلاف سید […]

  • قومی اسمبلی میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کیلئے فاتحہ خوانی

    قومی اسمبلی میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کیلئے فاتحہ خوانی اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سیکنڈ لیفٹیننٹ اور فوجی جوان کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ نے کہا کہ […]

  • ماں نے جسم فروشی پر مجبور کیا،میاں بیوی نے خودسوزی کرلی

    ماں نے جسم فروشی پر مجبور کیا،میاں بیوی نے خودسوزی کرلی فیصل آباد (ملت آن لائن) ماں نے جسم فروشی پر مجبور کیا شادی کر نے کے بعد 75ہزار میں چکوال فروخت کیا بغیر نکاح کے حرام کی زندگی نہیں گزار سکتی پریس کلب کے با ہر میاں بیوی نے اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر […]

  • امریکہ اوراسرائیل دنیا کونئی صلیبی جنگ کی طرف دھکیل دیا

    امریکہ اور اسرائیل دنیا کونئی صلیبی جنگ کی طرف دھکیل دیا پشاور (ملت آن لائن) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور و سابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے پشاور میں امریکن قونصلیٹ کے گھیراؤ کے لیے مختلف کمیٹیاں قائم کر کے اہم ٹاسک حوالے کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ نے مسلمانوں […]

  • اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

    اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی کے ایجنڈے سے فاٹا اصلاحات بل نکالنے پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیرستان میں دو فوجی جوانوں کی شہادت پر فاتحہ خوانی کے بعد اجلاس باقاعدہ طور پر شروع […]

  • تعلیمی اداروں میں شدت پسندی کی روک تھام کیلیے ایڈوائزری جاری

    تعلیمی اداروں میں شدت پسندی کی روک تھام کیلیے ایڈوائزری جاری اسلام آبا:(ملت آن لائن) ملک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں شدت پسندی کے بڑھتے ہوئے رجحانات، پرتشدد واقعات اورطلبا کو وطن دشمن عناصرکی سازش سے بچانے کیلیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملکی جامعات میں طلبا کی کونسلنگ، طلبا ڈائریکٹوریٹس کا قیام […]

  • اقتصادی رابطہ

    وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسین سمیت 16 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی

    وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسین سمیت 16 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی اسلام آباد:(ملت آن لائن)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرصدارت اعلیٰ اختیاراتی پروموشن بورڈ کے اجلاس میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد سمیت مختلف گروپوں کے 16 افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دے دی گئی جب کہ […]

  • وفاق اورصوبوں میں کوآرڈینیشن میکانزم کی تجویز پرکام شروع

    وفاق اورصوبوں میں کوآرڈینیشن میکانزم کی تجویز پرکام شروع اسلام آباد:(ملت آن لائن)وفاقی حکومت نے بروقت فیصلوں کو یقینی بنانے اوروفاقی وصوبوں کے درمیان بہتر رابطے کیلیے جرمنی کی طرح پاکستان میں بھی اسٹیٹ آف دی آرٹکوآرڈینیشن میکنزم قائم کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیاہے۔ یہ تجویز وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے […]