خبرنامہ پاکستان

سندھ میں درجنوں ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا فیصلہ

  • سندھ میں درجنوں ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا فیصلہ کراچی:(ملت آن لائن) حکومت سندھ نے وہ تمام ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن پر سال کے آخر تک ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا گیا، دسمبر کے اختتام پر ایسے تمام منصوبوں پر عمل درآمد روک دیا جائے گا اور ان کے […]

  • اورنج ٹرین کی لاگت پنجاب حکومت سے جواب طلب

    اورنج ٹرین کی لاگت پنجاب حکومت سے جواب طلب لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اورنج ٹرین منصوبے پر آنے والی لاگت کی تفصیلات یش کرنے کے لیے دائر درخواست پر وفاقی حکومت، حکومت پنجاب اور ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے علاوہ فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس عابد عزیز […]

  • چیف جسٹس کا نجی میڈیکل کالجز کی زیادہ فیسوں کا نوٹس

    چیف جسٹس کا نجی میڈیکل کالجز کی زیادہ فیسوں کا نوٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے نجی میڈیکل کالجوں کی جانب سے زیادہ داخلہ فیس وصول کرنے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے نجی میڈیکل کالجوں کی جانب سے زیادہ داخلہ فیس وصول کرنے […]

  • ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گیس بحران

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گیس بحران لاہور:(ملت آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کے باوجود دھند کا راج ہے جب کہ سردی میں اضافے کے نتیجے میں گیس کا بحران بھی پیدا ہوگیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ […]

  • ننکانہ میں گھرکی چھت گرنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

    ننکانہ میں گھرکی چھت گرنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق ننکانہ:(ملت آن لائن) نواحی گاؤں بھورو میں مکان کی چھت گرنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق جب کہ والدہ اور ایک بھائی زخمی ہوگیا۔ ننکانہ کے نواحی گاؤں بھورو میں بارش سے بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 4 کمسن […]

  • سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد کے 19 ہزار لنک بلاک

    سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد کے 19 ہزار لنک بلاک اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک میں گزشتہ 7 سال کے دوران سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس سے گستاخانہ موادکے 19 ہزار 112لنکس بلاک کیے گئے ہیں جب کہ 2014 میں گستاخانہ مواد کے سب سے زیادہ لنک بلاک کیے گئے جن کی تعداد 10 […]

  • الیکشن کمیشن کا سمندر

    الیکشن کمیشن نے نئی اصلاح کردی

    الیکشن کمیشن نے نئی اصلاح کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے مینار پاکستان، فیصل مسجد، تسبیح سمیت قومی شناخت کے حامل 9 انتخابی نشانات ختم کردیے۔ الیکشن کمیشن نے مینار پاکستان،خیبر پاس،فیصل مسجد،تسبیح ،الماری،چنبیلی کا پھول،جھنڈا،مزار قائدکے انتخابی نشانات ختم کیے ہیں، ان تمام انتخابی نشانات کو قومی شناخت اور حمیت کا حامل […]

  • تین ارکان پنجاب اسمبلی جوش دکھا کر خاموش

    تین ارکان پنجاب اسمبلی جوش دکھا کر خاموش لاہور:(ملت آن لائن) پہلے دکھایا جوش اور پھر ہو گئے خاموش۔ سپیکر پنجاب اسمبلی اراکین کے استعفوں کا انتظار ہی کرتے رہے مگر کوئی نہ آیا۔ گزشتہ روز فیصل آباد میں مستعفی ہونے کے دعویداروں نے چپ سادھ لی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کہتے ہیں، […]