خبرنامہ پاکستان

ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 4 سال کی بلندترین سطح پر

  • ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 4 سال کی بلندترین سطح پر کراچی:(ملت آن لائن) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی ڈالر 108 روپے 41 پیسے کا ہو گیا۔ صرف 2 ٹریڈنگ سیشن میں ہی بینکوں کے درمیان ڈالر کی قدر 2 روپے 91 پیسے بڑھ گئی۔ […]

  • روپے کی قدر میں کمی

    روپے کی قدر میں کمی کراچی:(ملت آن لائن) ڈالر مضبوط جبکہ روپیہ مسلسل کمزور ہو رہا ہے۔ صرف 2 روز کے دوران ڈالر کی قدر لگ بھگ 3 روپے بڑھ چکی ہے۔ ڈالر کی قدر میں اضافے نے مہنگائی کو دعوت دے دی ہے۔ اب پٹرول، ڈیزل، کھانے کا تیل، دالیں، چائے، خشک دودھ اور […]

  • گودام آتشزدگی، 12 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

    گودام آتشزدگی، 12 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا کراچی: (ملت آن لائن) شہر قائد میں سٹی فائر سروس کی ہڑتال اور پانی کی کمی بڑا مسئلہ بن گئی۔ نیو سبزی منڈی کے قریب فائر فائیٹنگ آپریشن بار بار متاثر ہوتا رہا۔ مالک کو واٹر ٹینکرز منگوانے پڑ گئے۔ دوپہر ڈھائی بجے کا وقت تھا۔ […]

  • ہوائی فائرنگ، گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق

    ہوائی فائرنگ، گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق فیصل آباد:(ملت آن لائن) ہوائی فائرنگ موت کا کھیل، خونیں شوق نے ایک اور جان لے لی۔ فیصل آباد میں شادی کی تقریب اس وقت سوگ میں بدل گئی جب گولی لگنے سے نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ غلام محمد آباد میں دو بھائیوں کی […]

  • حیدرآباد: آتش بازی کے کارخانے میں زورداردھماکہ

    حیدرآباد: آتش بازی کے کارخانے میں زوردار دھماکہ حیدرآباد:(ملت آن لائن) اولڈ پاور ہاؤس کمہار پاڑئے کے قریب آتش بازی کے کارخانے میں زوردار دھماکہ ہوا، جس سے گھر زمین بوس ہو گیا۔ دھماکے سے زمین بوس ہونے والی عمارت میں دبے ہوئے چار بچوں اور دو خواتین سمیت سات افراد کو ملبے سے نکال […]

  • طالبہ نے بینائی سے محروم افراد کیلئے حیرت انگیز ڈیوائس تیار کرلی

    طالبہ نے بینائی سے محروم افراد کیلئے حیرت انگیز ڈیوائس تیار کرلی لاہور:(ملت آن لائن) بینائی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے، اس نعمت سے محروم افراد کیلئے پشاور کی ایک ہونہار طالبہ نے ایسی حیرت انگیز ڈیوائس تیار کی ہے جو نابینا افراد کی مشکلات کم کر دے گی۔ بینائی سے […]

  • جماعت اسلامی کا فاٹا انضمام مارچ ٹیکسلا پہنچ گیا

    جماعت اسلامی کا فاٹا انضمام مارچ ٹیکسلا پہنچ گیا ٹیکسلا: (ملت آن لائن) فاٹا اصلاحات کے حوالے سے جماعت اسلامی کی ریلی واہ کینٹ پہنچ گئی ہے۔ ریلی میں کے پی، فاٹا اور قبائلیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے فاٹا کو کے پی میں ضم کرنے کا […]

  • وزیراعظم او آئی سی میں شرکت کریں گے: دفتر خارجہ

    وزیر اعظم او آئی سی میں شرکت کریں گے: دفتر خارجہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس القدس الشریف کے حوالے سے 13 دسمبر کو استنبول میں ہو گا۔ سربراہ اجلاس سے قبل وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس ہو گا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف اجلاس […]