خبرنامہ پاکستان

منعقدہ سیمینار میں داخلے سے روکنے پر متاثرہ خاندان کا احتجاج

  • منعقدہ سیمینار میں داخلے سے روکنے پر متاثرہ خاندان کا احتجاج سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار میں انسانی حقوق پر بحث کیلئے بڑے بڑے بیوروکریٹ اور سرکاری حکام انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر سرینگر میں جمع ہوئے لیکن ایک متاثرہ خاندان کو سیمینار میں شرکت کی […]

  • بھارت کشمیریوں پر مظالم ڈھارہا ہے، یاسین ملک

    بھارت کشمیریوں پر مظالم ڈھارہا ہے، یاسین ملک سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے سلسلے میں سخت ترین پابندیوں، رکاوٹوں، چھاپوں اورگرفتاریوں کے باوجود مشترکہ مزاحمتی قیادت کے رہنماؤں اور کارکنوں نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی قیادت میں لال چوک پہنچ کراقوام متحدہ […]

  • کم سن آصفہ

    مقبوضہ کشمیر: ایک خاتون سمیت چارافراد شہید

    مقبوضہ کشمیر: ایک خاتون سمیت چار افراد شہید کردےئے سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کپوارہ کے علاقے ہندوارہ میں پیر کو تین نوجوانوں اور ایک خاتون کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج ، پولیس اور پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس […]

  • کوہلو؛ با رودی سرنگ کادھماکہ 2 افراد زخمی

    کو ہلو؛ با رودی سرنگ کادھماکہ 2 افراد زخمی کوئٹہ:(ملت آن لائن)بلوچستان کے علا قے کو ہلو میں با رودی سرنگ کے دھماکہ 2 افراد زخمی ہو گئے ۔لیو یز کے مطابق پیر کو کو ہلو کے علا قے تحصیل ماوند باریلی میں با رودی سرنگ کا دھماکہ ہو اجس کے نتیجے میں محمد نسیم […]

  • عوام پارلیمنٹ پر حملہ کرنیوالوں کی سزا کے انتظار میں ہیں: مریم اورنگزیب

    عوام پارلیمنٹ پر حملہ کرنیوالوں کی سزا کے انتظار میں ہیں: مریم اورنگزیب اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ٹھیکیدار نہ بنیں، جواب دیں کہ پارلیمنٹ پرحملہ اور پولیس کو کیوں مارا تھا۔ مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

  • سابق وفاقی وزیرسمیرا ملک کےگھرصف ماتم

    سابق وفاقی وزیرسمیرا ملک کےگھرصف ماتم قائدآباد(ملت آن لائن) سابق وفاقی وزیر تجارت و مواصلات ملک محمد نعیم خان اعوان 66سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد وفات پاگئے ہیں ، مرحوم کی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں خوشاب کے نواحی قصبہ پدھراڑ میں تدفین ، ملک نعیم خان جنرل ریٹائرڈ ملک محمد سلیم […]

  • کیپٹن صفدرعمران خان پر پھٹ پڑے

    کیپٹن صفدرعمران خان پر پھٹ پڑے اسلام آباد (ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان لیڈر نہیں‘ آج بھی ایمپائر کی انگلی کے انتظار میں ہیں‘ عمران خان 2023 تک سڑکوں پر ہی رہیں گے‘ بھولجائیں کہ ان کے نصیب میں […]

  • اے ٹی ایم فراڈ کیس؛ مزید چار ملزمان گرفتار

    اے ٹی ایم فراڈ کیس؛ مزید چار ملزمان گرفتار اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اے ٹی ایم فراڈ کیس میں مزید چار ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ اسکینڈل میں شاپنگ مال کے کی شئیر بھی ملوث […]