خبرنامہ پاکستان

سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، احسن اقبال

  • سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، احسن اقبال اسلام آباد (ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ ، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ اکیلا کوئی بھی ملک اقتصادی مسائل پر قابو نہیں پاسکتا‘ خطے میں خوشحالی لانے کے لئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا‘ 2050 تک دنیا کی […]

  • وزیراعظم آزاد کشمیرمورچوں کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہوگئے

    وزیراعظم آزاد کشمیرمورچوں کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہوگئے پانڈو (ملت آن لائن ) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حید ر خان کنٹرول لائن پر پانڈوسیکٹر میں بھارتی فائرنگ کے متاثرین سے ملنے بھارتی فوج کے مورچوں کے سامنے جا پہنچے۔کنٹرول لائن کے حساس ترین پانڈوسیکٹر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

  • پاکستا ن کا بڑا نقصان،اہم شخصیت انتقال کرگئی

    پاکستا ن کا بڑا نقصان،اہم شخصیت انتقال کرگئی کراچی(ملت آن لائن) ملک کے نامور ادیب، محقق، مترجم اور حکیم محمد سعید کے دیرینہ ساتھی مسعود احمد برکاتی انتقال کرگئے ۔مرحوم مسعود برکاتی نے سوگواران میں اہلیہ ، 3بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے، ان کی عمر 85 برس تھی۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے […]

  • کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا

    کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا کراچی:(ملت آن لائن) کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں نے شہر قائد اور اس سے ملحقہ علاقوں کا رخ کرلیا ہے جس کی وجہ سے سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے رواں ہفتے شدید سردی کی لپیٹ میں ہوں گے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بار […]

  • بائیو میٹرک تصدیق کی شرط پر وزارتِ داخلہ سے جواب طلب

    بائیو میٹرک تصدیق کی شرط پر وزارتِ داخلہ سے جواب طلب کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے عمرہ زائرین کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کی شرط کے خلاف درخواست پر وفاقی وزارتِ مذہبی امور اور وزارتِ داخلہ کو جواب کیلئے 16 جنوری تک کی مہلت دے دی۔ عمرہ زائرین کے لیے بائیو میٹرک کی […]

  • صدر ممنون نے اپنے ہاتھوں سے نواسی کو ایم بی بی ایس کی سند تفویض کی

    صدر ممنون نے اپنے ہاتھوں سے نواسی کو ایم بی بی ایس کی سند تفویض کی کراچی:(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے اپنے ہاتھوں سے اپنی نواسی عائشہ معین کو ایم بی بی ایس کی سند تفویض کی۔ صدر مملکت ممنون حسین اپنی نواسی کو ایم بی بی ایس کی سند تفویض کرنے […]

  • متحدہ لندن کو جھٹکے

    متحدہ لندن کو جھٹکے کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم لندن کے مرکزی رہنماء اور سابق وفاقی وزراء بابر غوری اور شمیم صدیقی کے علاوہ سینئر رکن ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی پرنسز عنبر خان اور بانی ایم کیو ایم کے سیاسی مشیر ڈاکٹر ندیم خان نے لندن قیادت کو خدا حافظ کہ دیا۔ […]

  • پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری پر آمادہ

    پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری پر آمادہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، حلقہ بندیوں کیلئے آئین میں ترمیم کا بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائیگا، فریقین میں معاملات طے کرانے میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ […]