خبرنامہ پاکستان

فیصل آباد:حادثےمیں ایک شخص جاں بحق، 30 زخمی

  • فیصل آباد:حادثےمیں ایک شخص جاں بحق، 30 زخمی فیصل آباد:(ملت آن لائن) ڈپٹی والا انٹرچینج پر ملتان سے اسلام آباد جانے والی تیز رفتار بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم ہوا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں […]

  • لاہور: کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

    لاہور: کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق لاہور: (ملت آن لائن) ڈیفنس کے علاقہ فیز 8 میں دل خراش واقعہ، ہورڈنگ بورڈ لگاتے ہوئے تین مزدور لقمہ اجل بن گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لوہے کی سیڑھی بجلی کی مین تاروں سے ٹکرا گئی۔ کرنٹ لگنے سے 40 سالہ فخر، 28 سالہ […]

  • حیدرآباد: 43 مشکوک افراد گرفتار

    حیدرآباد: 43 مشکوک افراد گرفتار حیدرآباد: (ملت آن لائن) پولیس ترجمان کے مطابق کومبنگ آپریشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں اور شر پسند عناصر کے خلاف کیا گیا۔ کومبنگ آپریشن میں اے ٹی ایف، لطیف آباد، حسین آباد، بھٹائی نگر، پھلیلی تھانوں کی پولیس نے حصہ لیا۔ آپریشن میں لیڈی پولیس کمانڈوز بھی […]

  • پاکستان میں تمام اقلیتوں کوآزادی حاصل ہے: گورنرسندھ

    پاکستان میں تمام اقلیتوں کوآزادی حاصل ہے: گورنرسندھ کراچی: (ملت آن لائن) گورنر ہاؤس میں کرسمس کی آمد کی خوشی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ آئین پاکستان میں تمام اقلیتوں کو تحفظ اور مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ ملک کی ترقی میں اقلیتوں کو بھرپور نمائندگی کے مواقع […]

  • پاکستان کواب کس کی ضرورت ہے،جانیے؛ پرویزمشرف

    پاکستان کواب کس کی ضرورت ہے،جانیے؛ پرویز مشرف دبئی:(ملت آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو تیسری قوت کی ضرورت ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے چار، چار دفعہ حکومت کی اور ملکی خزانہ خالی کیا۔ جو کچھ چھوڑ کر گئے، سب تباہ کر دیا گیا ہے۔ اگر الیکشن […]

  • ختم نبوت نہیں، ختم حکومت کا ایشو ہے؛ سعد رفیق

    ختم نبوت نہیں، ختم حکومت کا ایشو ہے؛ سعد رفیق لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر ریلویز پھر برس پڑے۔ مخالفین کو للکار کر بولے، نواز شریف کے ایمان پر حملہ کرتے ہو؟ یہ ختم نبوت نہیں ختم حکومت کا ایشو ہے، ہمارے محترم شیخ رشید اور عمران فرماتے ہیں کہ حکومت گرنے والی ہے، بھائی […]

  • لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم سرد

    لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم سرد لاہور:(ملت آن لائن) لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ہربنس پور، جلو پارک، رنگ روڈ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بوندا باندی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں چشتیاں، بہاولنگر، اوچ […]

  • ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں، رانا ثناء

    ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں، رانا ثناء لاہور:(ملت آن لائن) دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران پنجاب کے وزیر قانون نے کہا کہ چیلنج کرتا ہوں کہ استعفے صرف 2 ہی دیں گے، سیاست کے لئے مذہب کا استعمال جمہوریت کے لئے خطرناک کے ہے، ختم نبوت سب کا مسئلہ ہے، کسی ایک […]