خبرنامہ پاکستان

پاک بحریہ کی چین میں مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت

  • پاک بحریہ کی چین میں مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت کراچی:(ملت آن لائن) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے چین کے شہر شنگھائی میں منعقدہ پانچویں مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت کی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے چین کے شہر شنگھائی میں […]

  • مصطفی ٰ کمال اورطاہرالقادری کی ایک دوسرے کو یقین دہانی

    مصطفی ٰ کمال اور طاہر القادری کی ایک دوسرے کو یقین دہانی لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیرقانون رانا ثنا اللہ کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے‘ 125 پولیس افسران اور بیورو کریٹس کو فوری معطل کیا جائے‘ اس […]

  • لودھراں والوں

    جرمن سفیر کا بھی شہبازشریف کو خراج تحسین

    جرمن سفیر کا بھی شہبازشریف کو خراج تحسین اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ترقیاتی کاموں کی رفتار کی وجہ سے چینی اورترک حکام سے ان کی تعریف کی خبریں تو آپ نے سنی ہوں گی لیکن اب کی بار جرمن سفیر بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور شہبازشریف کو خراج […]

  • ماڈل ٹاؤن رپورٹ نے سب کو ننگا کردیا ہے، ڈاکٹرطاہرالقادری

    ماڈل ٹاؤن رپورٹ نے سب کو ننگا کردیا ہے، ڈاکٹرطاہرالقادری لاہور:(ملت آن لائن)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ کو حاصل کرنے کے لئے ساڑھے 3 سال جدوجہد کی اور جیسے ہی رپورٹ سامنے آئی سب ننگے ہوگئے۔ پی ایس پی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

  • الیکشن کمیشن کا سمندر

    الیکشن کمیشن کی نئی مشکل

    الیکشن کمیشن کی نئی مشکل اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن ایکٹ 2017ء کے سیکشن 79 سے خواتین ووٹرز کی پرائیویسی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پہلے سے موجود خواتین ووٹرز نے بھی بڑے پیمانے پر ڈی رجسٹریشن کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ نئی شق کے تحت تمام ووٹرز کی تصاویر والی انتخابی فہرستیں‘ یو […]

  • متحدہ لندن والوں پرپولیس کا لاٹھی چارج، 10 گرفتار

    متحدہ لندن والوں پرپولیس کا لاٹھی چارج، 10 گرفتار کراچی:(ملت آن لائن) لیاقت علی خان چوک میں پولیس اور ایم کیو ایم لندن کے کارکنان آمنے سامنے آئے۔ پولیس اہلکاروں کے لاٹھی چارج نے ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کی یادگار شہداء جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے 3 خواتین سمیت 10 […]

  • اغوا کے واقعات کی روک تھام کے لئے حکمت عملی ترتیب:وزیراعلی سندھ

    اغوا کے واقعات کی روک تھام کے لئے حکمت عملی ترتیب:وزیراعلی سندھ کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی پولیس اے ڈی خواجہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے اغوا برائے تاوان کے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس حکمت عملی مرتب کی […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس کاجلوس کے شرکا پروحشیانہ تشدد

    مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس کاجلوس کے شرکا پروحشیانہ تشدد سرینگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کی طر ف سے پریس انکلیو سرینگر سے نکالے جانے والے ایک احتجاجی جلوس کے شرکا ء پرطاقت کاوحشیانہ استعمال کرکے پارٹی کے چیف آرگنائیزر امتیاز احمدشاہ سمیت کئی کارکنوں کو […]