خبرنامہ پاکستان

امریکی صدر شیطان سے بھی بڑا شیطان ہے: خورشید شاہ

  • امریکی صدر شیطان سے بھی بڑا شیطان ہے: خورشید شاہ سکھر:(ملت آن لائن)اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے امریکی صدرکوشیطان قرار دیدیا اور کہا کہ بیت المقدس کو یرغمال بنانےکی سازش ہورہی ہے ، باتوں کا نہیں اب عمل کاوقت ہے، ایک ہونا ہوگا، خورشیدشاہ ٹرمپ دنیا میں فسادات چاہتے ہیں۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے […]

  • رینٹل پاور پروجیکٹ میں ملک کو لوٹا گیا: شہبازشریف

    رینٹل پاور پروجیکٹ میں ملک کو لوٹا گیا: شہبازشریف جھنگ:(ملت آن لائن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رینٹل پاورپروجیکٹ اور سرے محل میں قوم کے اربوں روپے کھائے گئے لیکن کسی نے نوٹس نہیں لیا، زرداری صاحب سن لیں، ایک دن قوم احتساب کرے گی، اگر اداروں نے احتساب نہ کیا تو عوام کی […]

  • پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،سیکرٹری خزانہ

    پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،سیکرٹری خزانہ اسلام آباد؛(ملت آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ کے پوسٹ پروگرام مانیٹرنگ وفد نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر وزارت خزانہ کے حکام سے تکنیکی مذاکرات کے متعدد ادوار مکمل کئے ہیں۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق مذاکراتی عمل میں پاکستان کی نمائندگی سیکرٹری خزانہ […]

  • نوجوانوں کاعمران خان کے گھر باہر احتجاج

    نوجوانوں کاعمران خان کے گھر باہر احتجاج اسلام آباد(ملت آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے میاں اقبال کو آئی ایس ایف کا صدر بنانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ‘ مظاہرین کا موقف تھا کہ میاں اقبال کو آئی ایس ایف کرم ایجنسی کا صدر […]

  • کرپٹ لوگوں کو سزا ملنےچاہیے: شیخ رشید

    کرپٹ لوگوں کو سزا ملنےچاہیے: شیخ رشید لاہور: (ملت آن لائن) شیخ رشید کا کہنا ہے ملکی سیاسی حالات بہت خراب ہیں، کرپشن تب ختم ہو گی جب کرپٹ افراد کو پھانسی دی جائے گی، 4 سال میں اربوں ڈالر کے قرض لیے گئے۔ انہوں نے کہا اسلام آباد میں کوئی وزارت نہیں چل رہی، […]

  • بہت لوگ بے نقاب ہوں گے، سلیم شہزاد

    بہت لوگ بے نقاب ہوں گے، سلیم شہزاد کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیوایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا کہنا ہےکہ حماد صدیقی کو عدالت میں پیش کرنا چاہیے اس سے بہت سے لوگ بے نقاب ہوں گے۔ کراچی کی عدالت میں سلیم شہزاد کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور اقدام قتل کےمقدمات کی سماعت ہوئی […]

  • وزیراعظم نے ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    وزیراعظم نے ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا اسلام آباد:(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جھنگ میں ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیر مملکت عابد شیر علی بھی شریک تھے۔ جھنگ پاور پلانٹ چین […]

  • پیپلزپارٹی نےکبھی گالی کی سیاست نہیں کی: چوہدری منظور

    پیپلزپارٹی نےکبھی گالی کی سیاست کی: چوہدری منظور لاہور:(ملت آن لائن) ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ گالی کی سیاست کی بانی مسلم لیگ ن ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی گالی کی سیاست کی نہ اب کرے گی۔ ترجمان پیپلزپارٹی چوہدری منظور نے وزیرریلوے سعدرفیق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن […]