خبرنامہ پاکستان

کے پی کے میں ڈینگی سے 69 ہلاکتیں ہوئیں

  • کے پی کے میں ڈینگی سے 69 ہلاکتیں ہوئیں پشاور:(ملت آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا میں ڈینگی اور اس سے ہونے والی اموات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں غیر معیاری وارڈز کو بیشتر اموات کا سبب قرار دیا گیا ہے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈینگی بخار میں سست […]

  • عمران خان کو راتوں رات یہ کیا ہوگیا، خصوصی دعاؤں کی اپیل

    عمران خان کو راتوں رات یہ کیا ہوگیا،خصوصی دعاؤں کی اپیل جڑانوالہ:(ملت آن لائن) جڑانوالہ میں جلسے کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طبیعت ناساز ہوگئی‘سر میں شدید درد کے باعث 2 ڈسپرین کی گولیاں کھانا پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں جلسے کا […]

  • لاہور کا چائے تھانہ

    لاہور کا چائے تھانہ لاہور:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایسا انوکھا ریسٹورنٹ کھولا گیا ہے جہاں آنے والوں پر مقدمہ درج ہوتا ہے اور پھر سزا بل کی صورت میں ملتی ہے۔ لاہور میں اپنی نوعیت کا انوکھا ریستوران کھولا گیا ہے جو جیل کی طرز پر بنایا گیا ہے۔یہاں ویٹر […]

  • بدعنوان عناصر سے 290 ارب روپے وصول

    بدعنوان عناصر سے 290 ارب روپے وصول اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد بدعنوانی کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ملک بھر میں کرپشن کی روک تھام کے لیے آگاہی فراہم کرنا اور انسداد بدعنوانی کے لیے کام کرنے والے سرکاری محکموں اور غیر سرکاری […]

  • پاکستان کرپشن سے متاثر ہو رہا ہے، چیئرمین نیب

    پاکستان کرپشن سے متاثر ہو رہا ہے، چیئرمین نیب اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کرپشن سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے، خود احتسابی کے نظام سے ہی معاشرے میں بدعنوانی کا خاتمہ ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں انسداد بدعنوانی […]

  • وزیراعظم آج ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

    وزیراعظم آج ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اسلام آباد:(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج جھنگ میں ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی شرکت کریں گے۔ جھنگ پاور پلانٹ چین اور پنجاب حکومت کے […]

  • مصطفیٰ کمال اورطاہرالقادری کی ملاقات آج

    مصطفیٰ کمال اورطاہرالقادری کی ملاقات آج لاہور:(ملت آن لائن) سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال لاہور پہنچ گئے، آج طاہرالقادری سے ملاقات کریں گے۔ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ملک میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، بیوروکریسی اور وزیر ایک شخص کو بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ کراچی سے لاہور پہنچے کے […]

  • عام انتخابات :بیلٹ پیپرز کی چھپائی، کس کے ذمے

    عام انتخابات :بیلٹ پیپرز کی چھپائی، کس کے ذمے اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کیلئے واٹر مارکڈ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے حکمت عملی ترتیب دیدی۔ 9 کروڑ 70 لاکھ ووٹر ز کیلئے 19 کروڑ 19 لاکھ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے، کراچی نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کمپنی 9 کروڑ 80 لاکھ […]