خبرنامہ پاکستان

اڈیالہ جیل میں شریف خاندان سےملاقات کا شیڈول تبدیل

  • سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے ملاقات کا شیڈول تبدیل کردیاگیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں ہونےوالی ان ملاقاتوں کو نواز شریف کی نیب پیشی سے واپسی پرمشروط کردیا گیا۔ نواز، مریم اور کیپٹن صفدر سے آج اڈیالہ میں ملاقات کا دن مقرر ہوتاہے۔ جیل ذرائع نے تصدیق کی ہےکہ ملاقات کا […]

  • کرپٹ ٹیکس افسران کےخلاف انکوائری مکمل کرنے کیلئے ایف بی آر کو 3 ماہ کی مہلت

    اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 3 مہینے کے اندر کرپٹ ٹیکس افسران کے خلاف زیرالتوا انکوائریز مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فاروق حمید نائیک نے مزید 3 مہینے کی مہلت دیتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا اور ایف […]

  • آٹھ سالہ پاکستانی طالب علم نے او لیول کے امتحان میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا

    اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے آٹھ سالہ پاکستانی طالب علم قمر منیر اکبر نے او لیول کے امتحان میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل یہ ریکارڈ قمر منیر اکبر کی بڑی بہن ستارہ نے نو سال کی عمر میں2011 ء […]

  • مذہبی جماعتوں کا گستاخانہ خاکوں کےخلاف لانگ مارچ

    لاہور: ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے خلاف مذہبی جماعتیں آج لاہور میں داتا دربار سے اسلام آباد کے لیے لانگ مارچ کا آغاز کررہی ہیں۔ تحریک لبیک یارسول اللہ (ٹی ایل وائے) کے ترجمان پیر اعجاز اشرفی کے جاری بیان کے مطابق لانگ مارچ کی قیادت سربراہ ٹی ایل وائے علامہ خادم حسین […]

  • دھاندلی کا الزام، الیکشن کمیشن کو ابرار الحق کا موقف سن کر فیصلہ کرنے کا حکم

    لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78 سے ناکام ہونے والےاُمیدوارابرارالحق کاموقف سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ حالیہ انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناکام ہونے والے امیدوار ابرار الحق کی جانب سے […]

  • گورنر سندھ عمران اسماعیل کوئٹہ پہنچ گئے

    پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدرسردار یار محمد رند, ڈپٹی اسپیکربابر موسی خیل نے گورنر سندھ کا استقبال کیا ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ سردار یار محمد رند کی خصوصی دعوت پر کوئٹہ آیا ہوں، بلوچستان میں بھی تبدیلی کا سفر شروع ہو چکا ہے […]

  • خيبرپخونخوا کابينہ آج حلف اٹھائے گی

    خیبرپخونخوا کابینہ آج حلف اٹھائے گی، تاہم حلف برداری سے پہلے ہی تنازعات سامنے آگئے ہیں۔ بنوں سے تحریک انصاف کے کامیاب ایم پی اے شاہ محمد نے مشیر بننے سے انکار کردیا ہے۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی کی 14 رکنی کابینہ آج بدھ کے روز گورنر ہاؤس میں عہدوں کا حلف اٹھائے گی، جب کہ ایک […]

  • پی آئی اے کا سعودی

    پی آئی اے نے آڈٹر جنرل کی تجویز مسترد کردی

    کراچی: آڈٹر جنرل آف پاکستان ( اے جی پی) کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے سربراہ کو فوری طور پر برطرف کرنے کی تجویز پرردعمل دیتے ہوئے قومی ایئرلائن نے کہا ہے کہ اے جی پی اور ان کے دفتر نے مشرف رسول سیاں کی تقرری کی بارے میں کوئی مشاہدہ […]