خبرنامہ پاکستان

شیطانی اتحاد ہونے جا رہا ہے، خواجہ سعد رفیق

  • اعصاب اورعزائم

    شیطانی اتحاد ہونے جا رہا ہے، خواجہ سعد رفیق اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدار کی بھوک زرداری، قادری اورعمران کے شیطانی اتحاد کا محرک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کے ذریعے ایک پیغام میں کہا کہ اورنج لائن منصوبے کی تاخیر سے […]

  • کراچی والے میرے ساتھ چلیں، پرویز مشرف

    پرویز مشرف نے دیا امت مسلمہ کو کیا مشورہ، جانیے

    پرویز مشرف نے دیا امت مسلمہ کو کیا مشورہ، جانیے اسلام آباد/دبئی:(ملت آن لائن) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے۔ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ فلسطین کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا […]

  • فاروق ستار نے تو سیدھی سیدھی دھمکی دے ڈالی

    فاروق ستار نے تو سیدھی سیدھی دھمکی دے ڈالی حیدرآباد:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے تاہم اب سندھ کے شہروں میں رہنے والوں کو دیوار سے لگانے اور اس میں چنوانے کا عمل بند کیا جائے۔ ایم کیو ایم […]

  • اے ٹی ایم فراڈ میں کون ملوث نکلا؟ حیرت انگیزانکشاف

    اے ٹی ایم فراڈ میں کون ملوث نکلا؟ حیرت انگیزانکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز کے فراڈ میں بھارتی ہیکرز ملوث ہیں جب کہ ہیکرز کو ڈیٹا بھیجنے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں […]

  • کراچی؛ پولیس مقابلے میں بچے کے 2 اغوا کار ہلاک

    کراچی؛ پولیس مقابلے میں بچے کے 2 اغوا کار ہلاک کراچی:(ملت آن لائن) گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں بچے کے اغوا میں ملوث 2 ملزم ہلاک ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) اور سٹیزن […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح اورنج لائن ٹرین منصوبے کا دورہ

    وزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح اورنج لائن ٹرین منصوبے کا دورہ لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب نے بغیر پروٹو کول علی الصبح لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے مختلف سٹیشنز کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا۔ شہباز شریف نے سول، مکینیکل اور الیکٹریکل کاموں پر پیش رفت کا بھی جائزہ […]

  • انسانی سمگلر اب جسم فروشی کا دھندہ بھی

    انسانی سمگلر اب جسم فروشی کا دھندہ بھی فیصل آباد:(ملت آن لائن) غربت میں جکڑے شہریوں کو سہانے خواب دکھا کر انسانی اسمگلر اب مکرو دھندہ بھی کروانے لگے۔ پیر محل کی رہائشی دو بہنوں آمنہ اور صوبیہ کو ملزم حسن امتیاز اور ثمینہ امتیاز نے سعودی عرب میں ملازمت کرنے اور عمرہ کروانے کا […]

  • سابق سپیکر صوبائی اسمبلی کے پرسنل اسٹنٹ پر نا معلوم افراد کا حملہ

    سابق سپیکر صوبائی اسمبلی کے پرسنل اسٹنٹ پر نا معلوم افراد کا حملہ ہری پور:(ملت آن لائن) سابق سپیکر خیبر پختونخوا کے پرسنل اسٹنٹ خالد خان پر ہوری پور کے علاقے میں اس کے گھر کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ مخفوظ رہے ، حملے کی سی سی ٹی فوٹیج دنیا […]