خبرنامہ پاکستان

فاٹا میں آئندہ ہفتے اہم اعلان

  • فاٹا میں آئندہ ہفتے اہم اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے آئندہ ہفتے فاٹا میں فرنٹیئر کرائم ریگولیشن (ایف سی آر) کا کالا قانون ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فاٹا اصلاحات کمیٹی کے سربراہ سرتاج عزیز نے وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا کو مرکزی دھارے […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    وزیراعلیٰ سندھ نےسائنس کالج میگزین مخزن کا افتتاح کردیا

    وزیراعلیٰ سندھ نےسائنس کالج میگزین مخزن کا افتتاح کردیا کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میری اپنی زندگی کے سنہری دو سال ڈی جے سائنس کالج میں گزرے ہیں،جس عمارت نے میرے قدم چومے آج اسی عمارت کے درو دیوار کو میری چشم مسرت سجدے کر رہی ہے، زمانہ […]

  • صدرمملکت سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات

    صدرمملکت سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات اسلام آباد:(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پرنس کریم آغا خان عالمی امن و استحکام، رواداری اور برداشت کے علاوہ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں انسانیت کی بھلائی کے لئے گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ بات انہوں […]

  • سارک کے مقاصد کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: تہمینہ جنجوعہ

    سارک کے مقاصد کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: تہمینہ جنجوعہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ سارک چارٹر کے مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ سارک کا خطہ بے پناہ قدرتی وسائل اور افرادی قوت سے مالا مال ہے، باہمی روابط اور مشترکہ کوششوں […]

  • بیت المقدس پر قبضہ اسلام دشمنی ہے،مشال ملک

    بیت المقدس پر قبضہ اسلام دشمنی ہے،مشال ملک اسلام آباد:(ملت آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت قراردینا اسلام دشمنی ہے اور معصوم نہتے شہریوں کی شہادت بدترین دہشتگردی ہے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے آزاد کشمیر میں بھارتی فائرنگ کی […]

  • پاکستان سے ملنے والی والہانہ محبت پر فخر ہے، صادق خان

    پاکستان سے ملنے والی والہانہ محبت پر فخر ہے، صادق خان کراچی:(ملت آن لائن) لندن کے میئر صادق خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ملنے والی والہانہ محبت باعث فخر ہے، لندن کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں۔ دنیا میں کئی شہر دہشت گردی سے بری طرح متاثر ہیں۔ برطانیہ کے شہر لندن […]

  • گورنر سندھ اور گورنر پنجاب کی ملاقات

    گورنر سندھ اور گورنر پنجاب کی ملاقات کراچی:(ملت آن لائن گورنر سندھ محمد زبیر سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ محمد زبیر اور گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مختلف شعبوں […]

  • آج عوام کومفاد پرستوں پرفتح مل گئی‘ شہبازشریف

    آج عوام کومفاد پرستوں پرفتح مل گئی‘ شہبازشریف لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اورنج لائن منصوبہ جاری رکھنے کی اجازت دی، آج عوام کومفاد پرستوں پرفتح مل گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ تمام […]