خبرنامہ پاکستان

آخرکارپاکستان نے وہی کام کیا جس کا ڈرتھا

  • آخرکارپاکستان نے وہی کام کیا جس کا ڈرتھا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اُس کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اِس […]

  • کیپٹن صفدرشہباز شریف کے بارے میں بول پڑے

    کیپٹن صفدرشہباز شریف کے بارے میں بول پڑے اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی قیادت میں صوبہ پنجاب نے بہت ترقی کی۔ پاکستان عوامی تحریک سیاسی جماعت نہیں۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے […]

  • لڑکیوں کو پنجاب سے سعودی عرب بھجوانے والا گروہ گرفتار

    لڑکیوں کو پنجاب سے سعودی عرب بھجوانے والا گروہ گرفتار لاہور:(ملت آن لائن)ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر غیراخلاقی کاموں کیلئے لڑکیوں کو سعودی عرب بھجواتا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ٹوبہ ٹیک سنگھ […]

  • اسمبلیاں چند ماہ پہلے تحلیل کرسکتے ہیں، خواجہ آصف

    اسمبلیاں چند ماہ پہلے تحلیل کرسکتے ہیں، خواجہ آصف اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپنے سیاسی فائدے کے لیے اسمبلیاں چند ماہ پہلے بھی تحلیل کر سکتے ہیں مگر پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ صوبوں میں اپنی حکومتیں ختم کرسکیں،آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کو […]

  • جنوری میں نئی حکومت، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچادی

    جنوری میں نئی حکومت، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچادی اسلام آباد(ملت آن لائن)ن لیگ کی حکومت مشکلات کا شکار، عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹائون رپورٹ آنے کے بعد رانا ثنا ، شہباز شریف ، نواز شریف کے خلاف مقدمات کے اندراج کا مطالبہ زور پکڑ گیا، دسمبر میں ریلی کا اعلان ہوتے ہی […]

  • کراچی پولیس کا بچے کی بازیابی کا دعویٰ جھوٹا نکلا

    کراچی پولیس کا بچے کی بازیابی کا دعویٰ جھوٹا نکلا کراچی:(ملت آن لائن) پولیس کا بچے کی بازیابی کا دعویٰ جھوٹا نکلا اور بچے کو تاوان کی رقم ادا کرنے کے بعد رہا کرایا گیا۔ کراچی میں ڈیفنس سے اغوا ہونے والے کمسن بچے کی بازیابی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کمسن […]

  • سپریم کورٹ نے اورنج ٹرین منصوبے کی اجازت دے دی

    سپریم کورٹ نے اورنج ٹرین منصوبے کی اجازت دے دی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب حکومت کو منصوبے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے اورنج لائن ٹرین کیس […]

  • پیرسیالوی کی تحریک روکنے کیلئےانتہائی قدم اٹھا لیا گیا

    پیرسیالوی کی تحریک روکنے کیلئےانتہائی قدم اٹھا لیا گیا اسلام آباد(ملت آن لائن)پیر حمید الدین سیالوی کا فیصل آباد جلسہ، ن لیگ قیادت کی راتوں کی نیند حرام ہو گئی، وفاقی اور صوبائی وزرا کو پنجاب بچانے کیلئے ٹاسک دیدیاگیا۔ پاکستان کے موقر اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماڈل ٹائون رپورٹ پبلک ہونے کے بعد […]