خبرنامہ پاکستان

یوسف رضاگیلانی کی دوسری بیوی کون؟

  • یوسف رضاگیلانی کی دوسری بیوی کون؟ ملتان (ملت آن لائن) سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسماۃ نسیم مائی نام کی سابق وزیراعظم کی کوئی دوسری بیوی نہیں ہے،اس خاتون کا ذہنی توازن خراب ہے اور وہ پہلے بھی کئی مرتبہ اپنا یہ دعوی کرچکی ہے جوسچ ثابت نہیں ہوا،اب بھی […]

  • فوجی اہلکاروں کیلئے میکنزم تشکیل

    فوجی اہلکاروں کیلئے میکنزم تشکیل اسلام آباد:(ملت آن لائن) جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو)کی خواہش پر پاک فوج کے میجرجنرل عابد اعجاز نے اعلیٰ عسکری حکام کے ہمراہ جمعرات کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور فوجی اہلکاروں کو تین کیٹگریز میں تقسیم کرنے اور ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے […]

  • آمرکہتے ہیں کہ حکومتیں ٹھیک کریں، احسن اقبال

    آمرکہتے ہیں کہ حکومتیں ٹھیک کریں، احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک 70 سالوں میں سازشوں سے نہیں نکل سکا اور سول حکومتوں کو چلنے نہیں دیا گیا جب کہ آمروں نے ملک خراب کرکے کہا کہ سیاسی حکومتیں ٹھیک کریں۔ اسلام آباد میں تقریب سے […]

  • کراچی غیر قانونی الاٹمنٹ پر چیف جسٹس برہم

    کراچی غیر قانونی الاٹمنٹ پر چیف جسٹس برہم کراچی:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شہر قائد میں سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس […]

  • فوج اورپولیس کا مشترکہ آپریشن، 19 افراد گرفتار

    فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 19 افراد گرفتار پشاور:(ملت آن لائن) گلبرگ اور ریگی کے علاقوں میں فوج اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور کے علاقے گلبرگ اور ریگی میں آرمی اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران نشان زد گھروں […]

  • خورشید شاہ کی پاورشیئرنگ بڑھنے کی پیشگوئی

    خورشید شاہ کی پاور شیئرنگ بڑھنے کی پیشگوئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مستقبل میں پاور شیئرنگ بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ کنٹرولڈ ڈیموکریسی کے باعث فیصلوں میں خودمختاری بھی خواب و خیال قرار دیدی۔ اپوزیشن لیڈر نے کراچی میں پانی کی قلت پر سندھ حکومت کا دفاع کیا۔ ساتھ ہی […]

  • الیکشن کمیشن نے ہاتھ جوڑ دیے

    الیکشن کمیشن نے ہاتھ جوڑ دیے اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے قبل از وقت انتخابات ہوئے تو اصلاحات کے بغیر ہونگے اور انتخابی بے قاعدگیوں کا سبب بنیں گے ، انتخابی دھاندلی کمیشن کی رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد نہیں ہو سکے گا، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر […]

  • پنجاب پولیس پر اربوں روپے کا خرچہ

    پنجاب پولیس پر اربوں روپے کا خرچہ لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب پولیس کی نئی یونیفارم پر کتنا کپڑا لگا اور کس خاص فرم کو فائدہ پہنچایا گیادنیا انویسٹی گیشن ٹیم مزید حقائق سامنے لے آئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی نئی یونیفارم بنانے کے لیے ایک لاکھ 77 ہزار افسروں اور اہلکاروں کے لیے […]