خبرنامہ پاکستان

روٹھے ہو تم، تم کو کیسے منائوں پیا

  • روٹھے ہو تم، تم کو کیسے منائوں پیا لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنیکا فیصلہ کرتے ہوئے ناراض لیگی رہنماؤں کو منانا شروع کر دیا اور اسی تناظر میں سابق ایم پی اے حافظ میاں نعمان کو راضی کر لیا گیا اور انہیں مشیر وزیراعلیٰ برائے پولیٹیکل افیئرز […]

  • متحدہ آج حیدر آباد میں میدان لگائے گی

    متحدہ آج حیدر آباد میں میدان لگائے گی حیدرآباد: (ملت آن لائن) ایم کیو ایم آج سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ حیدر آباد کے اکبری گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کرسیاں لگ گئیں اور پنڈال کو جھنڈوں سے سجا دیا گیا۔ فاروق ستار […]

  • ترجمان پنجاب حکومت نے کی کس پر یلغار؟

    ترجمان پنجاب حکومت نے کی کس پر یلغار؟ لاہور:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی پریس کانفرنس پر پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ مکمل ہے، طاہر القادری صاحب […]

  • ہر گز اس بات کی اجازت نہیں دیں گے: ڈی جی رینجرز سندھ

    ہر گز اس بات کی اجازت نہیں دیں گے: ڈی جی رینجرز سندھ کراچی:(ملت آن لائن) رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رینجرز اور سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا تھا […]

  • میئر لندن آج مزار قائد پر حاضری دیں گے

    میئر لندن آج مزار قائد پر حاضری دیں گے کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے میئر لندن صادق خان اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔ میئر کراچی وسیم اختر بھی ان کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ صادق خان آج مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ اس کے علاوہ وہ گورنر سندھ اور وزیر […]

  • منظور وسان حکومت بارے پیشن گوئی

    منظور وسان حکومت بارے پیشن گوئی کراچی: (ملت آن لائن) ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا اسلام آباد میں پیپلزپارٹی نے تاریخی جلسہ کیا۔ شہر اقتدار کے حالات سے لگتا ہے کہ حکومت کے لیے مشکلات شروع ہو گئی ہیں۔ حکومت کے دن گنے جا چکے، دسمبر کا مہینہ مشکل […]

  • آصف زرداری کو ڈانس نہیں، فاتحہ پڑھنی چاہئے: خواجہ آصف

    آصف زرداری کو ڈانس نہیں، فاتحہ پڑھنی چاہئے: خواجہ آصف اسلام آباد:(ملت آن لائن) دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ زرداری پرسوں اسلام آباد میں پارٹی کو تباہ کر کے جشن منا رہے تھے، ان کی پارٹی کی جو حالت ہے، […]

  • آخری دھرنا کون کونسی سیاسی جماعت شامل ہو گی، دھماکہ خیز انکشاف

    آخری دھرنا کون کونسی سیاسی جماعت شامل ہو گی، دھماکہ خیز انکشاف اسلام آباد(ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کا دھڑن تختہ ہوتے دیکھ رہا ہوں، سینیٹ الیکشن سے پہلے ’’کک مارچ‘‘ ہو جائیگا، اس بار طاہر القادری ہی نہیں بلکہ پوری قوم ہی […]