خبرنامہ پاکستان

پنجاب ہاتھ سے جاتا دیکھ کر شہباز شریف بوکھلا گئے

  • پنجاب ہاتھ سے جاتا دیکھ کر شہباز شریف بوکھلا گئے اسلام آباد(ملت آن لائن)پیر حمید الدین سیالوی کا فیصل آباد جلسہ، ن لیگ قیادت کی راتوں کی نیند حرام ہو گئی، وفاقی اور صوبائی وزرا کو پنجاب بچانے کیلئے ٹاسک دیدیاگیا۔ ماڈل ٹائون رپورٹ پبلک ہونے کے بعد پنجاب میں شہباز شریف کیلئے بڑھتی ہوئی […]

  • آئی بی کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

    آئی بی کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف اسلام آباد(ملت آن لائن)سول خفیہ ادارے نے گرینڈ اپوزیشن الائنس بننے کا اشارہ دیدیا، الائنس میں پیر صاحبان، گدی نشین، عوامی تحریک، پی ٹی آئی ، ہم خیال مذہبی پارٹیاں اور سیاسی جماعتیں شامل ہونگی، آئندہ انتخابات میں بھی اکٹھ ممکن ، جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں […]

  • ایسا کام ہو گیا کہ جس کی توقع نہیں تھی

    ایسا کام ہو گیا کہ جس کی توقع نہیں تھی اسلام آباد(ملت آن لائن)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف رانا ثنا کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کیلئے تشریف لاتے ہیں ، تقریب میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی […]

  • بچی کا قاتل عبرتناک انجام سے

    عوام کی طاقت سے فیصلہ کریں گے، شہباز شریف

    عوام کی طاقت سے فیصلہ کریں گے، شہباز شریف لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں اور وہی عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے اقتدار کا فیصلہ کرتے ہیں۔ ووٹرز کے قومی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

  • پرویزمشرف نے حافظ سعید سے معذرت کرلی

    پرویزمشرف نے حافظ سعید سے معذرت کرلی دبئی(ملت آن لائن) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے اپنے دور میں مجاہدین کو جہاد کیلئے بجھوانے کا فیصلہ واپس لینے پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر یوں کی جدوجہد کی کامیابی کیلئے مجاہدین کو […]

  • پیپلزپارٹی حکومت کے ساتھ تعاون پر رضامند

    پیپلزپارٹی حکومت کے ساتھ تعاون پر رضامند اسلام آباد (ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مردم شماری نتائج کے 5 فیصد بلاکس میں تھرڈ پارٹی آڈٹ کے طریقہ کار کا مطالبہ پورا ہونے تک حکومت کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کردیا۔پیپلز پارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر تاج حیدر نے نجی […]

  • مولوی فضل اللہ کے 2 قریبی ساتھی ہلاک ہوگئے

    مولوی فضل اللہ کے 2 قریبی ساتھی ہلاک ہوگئے سوات(ملت آن لائن) چارباغ میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ سوات کے علاقے چار باغ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا تو […]

  • پاکستان نے امریکی مطالبہ مسترد کردیا

    پاکستان نے امریکی مطالبہ مسترد کردیا کراچی:(ملت آن لائن)پاکستان نے امریکا کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر عسکریت پسندوں کی جانب سے مشترکہ آپریشن کے مطالبے کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ یہ مطالبہ اس ہفتے دونوں ممالک کے مابین ہونے والے ’’بے نتیجہ‘‘ مذاکرات کے دوران کیا گیا تھا جب کہ یہ بات دی نیوز […]