خبرنامہ پاکستان

کراچی: 5 سالہ مغوی بچہ بازیاب

  • کراچی: 5 سالہ مغوی بچہ بازیاب کراچی:(ملت آن لائن)کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والے 5 سالہ بچے کو بازیاب کرالیا گیا، مگر اغوا کار قانون کی گرفت میں نہیں آسکے۔ سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے چیف زبیر حبیب کے مطابق بدھ (6 دسمبر)کو ڈیفنس 26 اسٹریٹ پر اسکول سے […]

  • کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین کا انجن پٹری سے اتر گیا

    کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین کا انجن پٹری سے اتر گیا اٹک:(ملت آن لائن)کراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین کا انجن پٹری سے اتر گیا، تاہم بروقت روک لینے کے باعث ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا انجن پٹڑی […]

  • جنید جمشید کو بچھڑے ایک برس بیت گیا

    جنید جمشید کو بچھڑے ایک برس بیت گیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) معروف نعت خواں اور مذہبی سکالر جنید جمشید کو بچھڑے ایک برس بیت گیا، وہ گزشتہ سال 7 دسمبر کوچترال سے اسلام آباد آتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے مسافر طیارے کے حادثہ میں جانبحق ہوئے تھے۔ پی آئی اے […]

  • کراچی کی ڈاکو رانی گرفتار

    کراچی کی ڈاکو رانی گرفتار کراچی:(ملت آن لائن) چاند چڑھانے کی ماہر چندا عرفیت امن کی رکھتی ہے لیکن حرکتیں تخریب کاروں والی ہیں۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے ڈکیتوں کو ساتھ لا کر ڈیفنس، طارق روڈ اور نرسری میں اے ٹی ایم سے نقدی نکالنے والوں سے لوٹ مار چندا ایںڈ کمپنی کا […]

  • عمران فاروق قتل کیس، بانی متحدہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    عمران فاروق قتل کیس، بانی متحدہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد: (ملت آن لائن) انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی جیل میں سماعت کی۔ تینوں گرفتار ملزمان خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار […]

  • عمران خان کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع

    عمران خان کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملوں سمیت 4 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پی ٹی […]

  • جماعت اسلامی نےکی کس کے کیخلاف درخواست دائر، جانیے

    جماعت اسلامی نےکی کس کے کیخلاف درخواست دائر، جانیے کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک ملٹی ائر ٹیرف اور بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ دو رکنی بینچ کے روبرو بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف […]

  • فاروق ستارکی ناراض ساتھی کو منانے کی کوشش

    فاروق ستارکی ناراض ساتھی کو منانے کی کوشش کراچی: (ملت آن لائن) ایم کیوایم پاکستان میں اندرونی اختلافات، پہلے علی رضا عابدی اور پھر کامران ٹیسوری کے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت پر تحفظات ختم نا ہو سکے۔ فاروق ستار اہلیہ سمیت ناراض ڈپٹی کنوینئر کامران ٹیسوری کو منانے کے لئے انکی رہائش گاہ […]