خبرنامہ پاکستان

جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف جسٹس شوکت کی درخواست مسترد

  • اسلام آباد: سپریم کورٹ کے رجسٹرارآفس نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل (سی جے سی) کے حکم نامے کو کالعدم قراردینے کی درخواست مسترد کردی۔ واضح رہے کہ جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے جوڈیشل کونسل سے درخواست کی تھی کہ تمام اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی سرکاری رہائش گاہ پر آنے […]

  • شہریارآفریدی کووزیرمملکت برائےداخلہ بنانےکافیصلہ

    اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے شہریارآفریدی کو وزیرمملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان نے اس کی حتمی منظوری بھی دے دی۔ ذرائع کے مطابق شہریارآفریدی کو وزیرمملکت داخلہ بنانے کا نوٹیفیکشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران […]

  • وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج ایف بی آر میں اصلاحات کی منظوری کا امکان

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا جس میں کئی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا آج تیسرا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوگا جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) میں اصلاحات کی منظوری کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے […]

  • پی آئی اےکی حج پرواز329حجاج کولےکرلاہورپہنچ گئی

    کراچی: فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے 329 حجاج کو لے کر پی آئی اے کی حج پروازلاہور پہنچ گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا جس کے لیے پی آئی اےکی پرواز پی کے 3004 کے ذریعے 329 حجاج کرام کو لاہورپہنچا […]

  • حکومت ملکی ترقی و عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک

    اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت ملکی ترقی و عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر ایک کو ایجنڈے پر چلنا ہوتا ہے اور […]

  • جعلی اکاؤنٹس کیس:: سابق صدرآصف زرداری کا ایف آئی اے میں بیان قلمبند

    اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سامنے پیش ہو کر بیان قلمبند کرا دیا۔ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے نجف مرزا نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور […]

  • اعتزازاحسن پی پی اورمولانا فضل دیگراپوزیشن جماعتوں کے صدارتی امیدوارنامزد

    اسلام آباد: مشترکہ صدارتی امیدوار کے لیے اپوزیشن اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی اور پیپلز پارٹی کے اعتزازاحسن نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے جب کہ دیگرحزب اختلاف کی جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ امیدوار […]

  • عمران اسماعیل آج گورنرسندھ کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

    وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کی حلف برداری کی تقریب آج شام گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ عمران اسماعیل سے ان کے عہدے […]