خبرنامہ پاکستان

عوامی تحریک نے وفاق اور پنجاب حکومت کو الرٹ کردیا

  • عوامی تحریک نے وفاق اور پنجاب حکومت کو الرٹ کردیا کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو جواز بناتے ہوئے حکمراں ن لیگ کی وفاق اور پنجاب حکومتوں کو ہٹانے کیلیے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پر طویل المدت دھرنا دینے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک نے […]

  • بھارتی جاسوس

    کلبھوشن یادیوکیس؛ آج وزیراعظم کوبریفنگ دی جائے گی

    کلبھوشن یادیوکیس؛ آج وزیراعظم کوبریفنگ دی جائے گی اسلام آباد:(ملت آن لائن) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکے معاملے پر پاکستانی حکام عالمی عدالت انصاف میں بھارت کامقابلہ کرنے کیلیے حتمی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ خاورقریشی کی سربراہی میں پاکستان کے وکلاء کی ٹیم آج (جمعرات کو) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کوپاکستان کے حتمی جواب سے متعلق […]

  • سی پیک پر

    سی پیک سے آئی ایم ایف بھی پریشان

    سی پیک سے آئی ایم ایف بھی پریشان اسلام آباد:(ملت آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مجموعی حجم60 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے ادائیگیوں اور منصوبوں کا منافع چین جانے سے پیدا ہونے والے مسائل سے پیشگی متنبہ کردیا ہے۔ آئی ایم ایف کے واشنگٹن میں مقیم […]

  • ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں

    ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں کراچی:(ملت آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان میں شدید سرد رہے گا تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں […]

  • عدالت کا شکر گزار ہوں، مراد علی شاہ

    عدالت کا شکر گزار ہوں، مراد علی شاہ کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سابق ناظم مصطفی کمال نے عدالت میں تسلیم کیا ہے کہ ٹی پی ٹو کی زمین انھوں نے الاٹ کی ہے، سپریم کورٹ نے مجھے اس کی تحقیقات کا حکم دیاہے اور میں جلد اس پر […]

  • سینیٹرز کے جعلی دستخطوں سے دوائیں جاری ہونیکا انکشاف

    سینیٹرز کے جعلی دستخطوں سے دوائیں جاری ہونیکا انکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری سے ممبران سینیٹ کے نام پر جعلسازی کے ذریعے دوائیاں فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ طلحہ محمود کی زیر صدارت کمیٹی نے ڈسپنسری کا موجودہ ٹھیکہ ختم کرنے اور […]

  • سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا

    سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا لاہور:(ملت آن لائن) سانحہ حویلیاں کوایک برس بیت گیا لیکن جاں بحق ہونے والوں کی یادیں ورثاء کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں جب کہ حکومتی اداروں کی بے حسی نے لواحقین کو دربدر کی ٹھو کریں کھانے پر مجبور کردیا ہے۔ سانحہ حویلیاں کو ایک برس […]

  • عامر لیاقت پر تاحیات پابندی

    عامر لیاقت پر تاحیات پابندی اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستانی میڈیا کے متنازعہ اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت پر تاحیات پابندی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستانی میڈیا کے متنازعہ اینکر ڈاکٹرعامر لیاقت پر تاحیات پابندی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی ہے۔ درخواست محمد عباس نامی شہری […]