خبرنامہ پاکستان

الیکشن کمشن نے(ن) لیگ کا سارا بھانڈا پھوڑدیا

  • الیکشن کمشن نے(ن) لیگ کا سارا بھانڈا پھوڑدیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا نے متعلقہ سیکشن سے استفسار کیا ہے کہ گزشتہ 5 برس میں مرنے والے کتنے افراد کو انتخابی فہرستوں سے نکالا گیا؟ یہ بھی پوچھ لیا کہ وفات پانے والوں کے نام نکالنے کا طریقہ کار […]

  • مولوی فضل اللہ کے 2 قریبی ساتھی ہلاک

    مولوی فضل اللہ کے 2 قریبی ساتھی ہلاک سوات:(ملت آن لائن)چارباغ میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سوات کے علاقے چار باغ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا تو علاقے میں موجود دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس کےبعد […]

  • وہی ہوا جس کا ڈر تھا

    وہی ہوا جس کا ڈر تھا لاہور(ملت آن لائن) سانحہ ماڈل ٹا ئون رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان عوامی تحریک نے پنجاب حکومت پر دبا بڑھانے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا آغاز کر دیا ‘پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دینے پر بھی غور ۔ذرائع کے مطابق عوامی تحر یک […]

  • حکومت کیلئے نئی مصیبت کھڑی،ایک اور احتجاج

    حکومت کیلئے نئی مصیبت کھڑی،ایک اور احتجاج لاہور(ملت آن لائن) پاکستان کسان اتحاد نے گنے کی بر وقت کر شنگ شروع نہ ہونے پر10دسمبر کو پنجاب بھر کی سڑکیں بند کر نے اعلان کر دیا جبکہ مطالبات کی منظور ی تک احتجاج جاری رہیگا ۔ پاکستان کسان اتحاد کے سر براہ خالد محمودکھوکھر نے بتایاہے […]

  • سانحہ

    وزیر داخلہ کے سر کی قیمت لگانے والا کون نکلا؟ پتہ لگا لیا گیا

    وزیر داخلہ کے سر کی قیمت لگانے والا کون نکلا؟ پتہ لگا لیا گیا اسلام آباد (ملت آن لائن)سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے سر قیمت رکھنے والا گوجرانوالہ کا شہری نکلا، جرمنی سے ویڈیو اپ لوڈ کی، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کھوج لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف […]

  • آپ کی میٹرو، میٹرو ہے، شہباز شریف بنائے تو جنگلا بس

    آپ کی میٹرو، میٹرو ہے، شہباز شریف بنائے تو جنگلا بس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کی میٹرو ، میٹرو ہے، شہباز شریف بنائے تو جنگلا بس کہہ دیتے ہیں، عمران خان کے چہرے پر پریشانی کے تاثرات، جان چھڑانے کیلئے بار بار پرویز خٹک کو بلا کر تفصیل پوچھنے کا کہتے رہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران […]

  • عمران خان کی تھانے پیشی

    عمران خان کی تھانے پیشی اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ، الیکشن کمیشن اور انسداد دہشت گردی عدالت کے بعد صرف دو منٹ کیلئے تھانے میں پیش ہو گئے ۔ تحریری بیان تفتیشی افسر کو دے کر چلے گئے ۔ عمران خان دہشتگردی کی دفعات کےچار مقدمات میں شامل تفتیش ہوئے، […]

  • پشاورائیرپورٹ سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    پشاورائیرپورٹ سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام پشاور:(ملت آن لائن) ائیرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں نے دبئی سے ایک کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کے باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے دبئی سے ایک کلو گرام سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام […]