خبرنامہ پاکستان

پاکستان کی امریکہ کو للکار

  • پاکستان کی امریکہ کو للکار اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان کی جامع پالیسی کے بعد امریکا کی جانب سے دوطرفہ تعاون اور ملکردہشت گردی کے خاتمے پر زور دیا گیا جس کے بعد پاکستان مزید دباؤکی امریکی پالیسی سے باہرآگیا۔ امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس اوروزیرخارجہ ٹیلرسن سمیت اعلیٰ امریکی قیادت کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں […]

  • میں نے کہا تھا ملک کا ستیا ناس ہوجا ئے گا، نوازشریف

    میں نے کہا تھا ملک کا ستیا ناس ہوجا ئے گا، نوازشریف لندن:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پہلے ایک ڈکٹیٹر نے ہماری حکومت ختم کی اور اب پانچ ججوں کے فیصلے سے ملک کا ستیا ناس ہونا شروع ہوگیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق […]

  • پی آئی اے نے کرایوں میں 20 فیصد کمی کر دی

    پی آئی اے نے کرایوں میں 20 فیصد کمی کر دی کراچی: (ملت آن لائن) پی آئی اے نے نجف کے لیے یک طرفہ اور دو طرفہ کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ ایئر لائن کے ہیڈ آفس میں منعقدہ ایک اجلاس میں پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول […]

  • تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کیلئے جوائنٹ سکیورٹی کمیٹی تشکیل

    تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کیلئے جوائنٹ سکیورٹی کمیٹی تشکیل پشاور:(ملت آن لائن) دنیا نیوز کی خبر پر ایکشن، خیبرپختونخوا میں تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کیلئے جوائنٹ سکیورٹی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو تعلیمی اداروں میں سکیورٹی اقدامات سے متعلق رپورٹ تیار کرے گی۔ کمیٹی میں سیکرٹری تعلیم، آئی جی سی ٹی ڈی، ڈی آئی […]

  • خوشخبری، سکیل 9 کے اساتذہ 14 میں چلے گئے

    خوشخبری، سکیل 9 کے اساتذہ 14 میں چلے گئے لاہور:(ملت آن لائن) محکمہ سکو ل ایجو کیشن کی جانب سے سکیل 9 کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، سکیل 9 سے 5 سکیل بڑھا کر سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ سکیل 14 کے ایلیمنٹری اساتذہ کا بھی سکیل 14 سے 15 […]

  • اعزاز چوہدری کی سینیٹر کوری گارڈنر سے ملاقات

    اعزاز چوہدری کی سینیٹر کوری گارڈنر سے ملاقات واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری اور سینیٹر کوری گارڈنر کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور پاکستان امریکہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ اعزاز چودھری نے کہا کہ پاک امریکہ شراکت داری مشترکہ اسٹریٹجک اور علاقائی مقاصد کے حصول […]

  • بلوچستان: ہرنائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 مزدور جاں بحق

    بلوچستان: ہرنائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 مزدور جاں بحق کوئٹہ:(ملت آن لائن) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ ہرنائی کے علاقے ناکس میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے ریلوے ٹریک پر کام کرنے والے تین تین مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چھ مزدورں نے بھاگ […]

  • سٹون کرشنگ

    لوگوں کی جان و مال پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،سپریم کورٹ

    لوگوں کی جان و مال پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،سپریم کورٹ کراچی(ملت آن لائن)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کی انڈسٹریز سمیت میونسپل ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کیس کی سماعت کے دوران […]