خبرنامہ پاکستان

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

  • ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام، آزاد کشمیر گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری تک گر گیا، سڑکوں کی اطراف کھڑاپانی بھی جم گیا جبکہ کراچی میںبھی سردی بڑھ گئی، درجہ حرارت 13 ڈگری […]

  • این ٹی ایس انٹری ٹیسٹ کیس فیصلہ

    این ٹی ایس انٹری ٹیسٹ کیس فیصلہ کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے این ٹی ایس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابقہ نتائج برقرار رکھنے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے سندھ حکومت کے دوبارہ ٹیسٹ کرانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ سندھ […]

  • جاوید ہاشمی نے سازش بے نقاب کردی: طلال چوہدری

    جاوید ہاشمی نے سازش بے نقاب کردی: طلال چوہدری ملتان: (ملت آن لائن) عابد شیر علی کا کہنا ہے عمران خان نوازشریف سے خوفزدہ ہیں، دھرنوں کی وجہ سے ملک پیچھے چلا گیا ہے۔ انہوں نے کہا خیبر پختونخوا کے وزراء کرپشن سے بھرے ہوئے ہیں، پرویز خٹک اور شہباز شریف کا موازنہ کر لیں۔ […]

  • سی پیک منصوبہ پاکستان کوبدل دے گا، سربراہ پاک بحریہ

    سی پیک منصوبہ پاکستان کوبدل دے گا، سربراہ پاک بحریہ کراچی:(ملت آن لائن) سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاک چین بحری تجارت میں آئندہ چند برسوں میں مزید اضافہ ہوگا جب کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کوعلاقائی تجارتی مرکز میں بدل دے گا۔ کراچی میں پاکستان اور چین کے […]

  • نیب ریفرنسز؛ نوازشریف اورمریم نوازکی اہم تفصیلات پیش

    نیب ریفرنسز؛ نوازشریف اور مریم نوازکی اہم تفصیلات پیش اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف کے بینک اکاؤنٹ سے مریم نواز سمیت دیگر افراد کو منتقل کی گئی رقوم کی تفصیلات احتساب عدالت میں پیش کردی گئی ہیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف، ان کی بیٹی […]

  • تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اوروکٹ گرادی

    تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اوروکٹ گرادی ملتان (ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرادی،سابق ممبرصوبائی اسمبلی وسابق تحصیل ناظم راناسہیل نون نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،رانا سہیل نون(ن ) لیگ کے این اے 153سے موجودہ ایم این اے رانا قاسم […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن،فیصلے کی گھڑی آگئی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن،فیصلے کی گھڑی آگئی لاہور(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی فل بنچ 5دسمبر کوایک بجے دوپہرسانحہ ماڈل ٹان کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ جاری کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فیصلہ سنائے گا،اس سلسلے میں پیشی فہرست جاری کر دی گئی ۔جسٹس عابد عزیز شیخ ،جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس قاضی […]

  • لال شہبازقلندر پر خود کش حملہ؛ مبینہ سہولت کار نے زبان کھول دی

    لال شہبازقلندر پر خود کش حملہ؛ مبینہ سہولت کار نے زبان کھول دی کراچی:(ملت آن لائن)سیہون میں صوفی بزرگ حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر خود کش حملے کے مبینہ سہولت کار نے زبان کھول دی۔ کس طرح معصوم شہریوں کو خون میں نہلانے کا گندا کھیل کھیلا گیا۔ملزم کا تحریری بیان سامنے آگیا۔ […]