خبرنامہ پاکستان

پشاور:اسنیپ چیکنگ پوائنٹ پر خواتین اہلکاروں کو تعینات

  • پشاور:اسنیپ چیکنگ پوائنٹ پر خواتین اہلکاروں کو تعینات پشاور:(ملت آن لائن) زرعی ڈائریکٹوریٹ پر حملے کے بعد ڈائریکٹوریٹ پر خواتین کی اسنیپ چیکنگ کیلئے خواتین سیکورٹی اہلکار تعینات کردی گئیں۔ زرعی ڈائریکٹوریٹ پرحملے کے بعد سیکیو رٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، اسنیپ چیکنگ کیلئے خواتین اہلکار تعینات کردی گئیں۔ ایس […]

  • امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اسلام آباد پہنچ گئے

    امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اسلام آباد پہنچ گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاک امریکہ تعلقات اور افغانستان کا مسئلہ مذاکرات کا محور ہو گا۔ جیمز میٹس وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الگ الگ […]

  • سی ویو واقعے کے ملزمان کٹہرے میں لائیں گے

    سی ویو واقعے کے ملزمان کٹہرے میں لائیں گے کراچی:(ملت آن لائن) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہےکہ سی ویو واقعے کے ملزمان کتنے ہی بااثر ہوں انہیں قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ کراچی میں گزشتہ روز سی ویو پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک نوجوان ظافر خان […]

  • ن لیگ اور

    بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف کو مشورہ

    بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف کو مشورہ لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی بقا اور جمہوریت کیلئے نواز شریف سیاست چھوڑ دیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف تین بارملک کے وزیراعظم رہے ہیں انہیں اب […]

  • پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر، ہسپتال داخل

    پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر، ہسپتال داخل اسلام آباد:(ملت آن لائن)معروف پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان عارضہ قلب اور گردوں کی بیماری میں مبتلا ہیں ، گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر انہیں کے آر ایل ہسپتال میںداخل کروا […]

  • لاہور ہائیکورٹ کا سپیشل بچوں کے لیے سپیشل حکم

    لاہور ہائیکورٹ کا سپیشل بچوں کے لیے سپیشل حکم لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں اسپیشل بچوں کے اسکولوں اور بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے خصوصی بچوں پر تشدد برداشت نہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید […]

  • پرویزمشرف نے حافظ سعید کو بڑی پیشکش کردی، حیرت انگیز اعلان

    پرویزمشرف نے حافظ سعید کو بڑی پیشکش کردی، حیرت انگیز اعلان اسلام آباد (ملت آن لائن) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی ضرورت نہیں، جمہوریت اور آئین کو ریاست کے لئے قربان کیا جاسکتا ہے۔ 2018 ء میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے […]

  • ’’اے وطن تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم، مریم اورنگزیب

    ’’اے وطن تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم، مریم اورنگزیب اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب ہم بجلی منصوبے لگارہے تھے ایک شخص اداروں اورآئین کوگالی دے رہاتھا، ہم نے وعدہ کیا تھا’’اے وطن تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم‘‘ اور یہ وعدہ اب پورا ہو چکا ہے ،جتنی بجلی پیداوار […]