خبرنامہ پاکستان

کراچی سی ویو پر نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ

  • کراچی سی ویو پر نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ کراچی:(ملت آن لائن) کراچی سی ویو روڈ پر کار سوار افراد کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ نیا موڑ اختیار کرگیا۔ واقعے میں زخمی شخص نے گرفتار ملزم سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا۔ زخمی شخص کا ویڈیو بیان دنیا نیوز نے حاصل […]

  • اپنی کارکردگی سےکامیابی حاصل کریں گے، سرداراورنگزیب نلوٹھہ

    اپنی کارکردگی سےکامیابی حاصل کریں گے، سرداراورنگزیب نلوٹھہ ایبٹ آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے کہا ہے کہ عوامی طاقت اور اپنی کارکردگی کی بنیاد پر وہ دوبارہ 2018ء میں عوام کی عدالت میں آئیں گے۔ وہ پیر کو یونین آف جرنلسٹس حویلیاں کے صحافیوں سے گفتگو […]

  • مولانا شیخ حبیب اﷲ جے یوآئی کےجنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

    مولانا شیخ حبیب اﷲ جے یوآئی کےجنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہری پور:(ملت آن لائن) مولانا شیخ حبیب اﷲ جے یوآئی (س) کے ضلعی امیر اور مولانا امداد اﷲ حقانی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر جے یو آئی کی باڈیاں تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے، […]

  • وزیراعلیٰ سندھ اور مصطفیٰ کمال عدالت طلب

    وزیراعلیٰ سندھ اور مصطفیٰ کمال عدالت طلب کراچی:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب سے متعلق کیس کے سلسلے میں سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کو کل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پرسوں طلب کرلیا۔ کراچی کو صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب سے متعلق درخواست […]

  • مصنوعی اکثریت جمہوریت کے نام پر قابض، فاروق ستار

    مصنوعی اکثریت جمہوریت کے نام پر قابض، فاروق ستار حیدر آباد:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ پر مصنوعی اکثریت جمہوریت کے نام پر قابض ہے۔ فاروق ستار نے دبئی میں ایم کیو ایم کا چھٹا دھڑا بنائے جانے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ […]

  • شہباز شریف کا پیرسیالوی سےرابطہ

    شہباز شریف کا پیرسیالوی سےرابطہ ساہیوال / سرگودھا:(ملت آن لائن) آستانہ عالیہ سیال شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ محمد حمید الدین سیالوی نے صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ کے استعفے کیلیے دی گئی ڈیڈلائن موخر کر دی۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی، صاحبزادہ غلام نظام الدین سیالوی ایم پی اے نے ہنگامی […]

  • افغانوں کے کارڈزپر مدت میعاد درج کرنے کا فیصلہ

    افغانوں کے کارڈز پر مدت میعاد درج کرنے کا فیصلہ. اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے افغان سٹیزن کارڈز پر استعمال کی مدت میں خاتمے کی تاریخ کے اندراج کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ اداروں نے وزارت سیفران کو غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے کارڈز پر استعمال کی مدت کے خاتمے […]

  • تمام افواہیں جھوٹی ہے، ریاض پیر زادہ

    تمام افواہیں جھوٹی ہے، ریاض پیر زادہ کراچی:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کررہے۔ اتوار کو قومی بائولنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے موقع پرمیاں ریاض حسین پیرزادہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک […]