خبرنامہ پاکستان

راولپنڈی، اسلام آباد اور کراچی میں تیز بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی غائب

  • راولپنڈی، اسلام آباد اور کراچی میں تیز بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی غائب اسلام آباد: (ملت آن لائن) راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی مینہ برستا رہا، مگر شہر کے بڑے حصے کی بجلی کئی گھنٹے غائب رہی۔ آسمان سے ٹپ […]

  • خوشیاں اورخوشیوں

    یومِ دفاع ”ہمیں پیار ہے پاکستان سے“ کے نام سے منانے کا فیصلہ

    یومِ دفاع ”ہمیں پیار ہے پاکستان سے“ کے نام سے منانے کا فیصلہ راولپنڈی: (ملت آں لائن) رواں سال چھ ستمبر کو یومِ دفاع منفرد انداز میں منایا جائے گا۔ شہدا کی جائےِ شہادت، مزارت اور لواحقین تک پہنچ کر ان کی قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ چھ ستمبر یومِ دفاع […]

  • امریکی دباؤ پر ’’ویزا

    صدارتی الیکشن کیلئے 4 ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

    صدارتی الیکشن کیلئے 4 ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب اسلام آباد: (ملت آن لائن) صدارتی الیکشن کے لیے 4 ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا، اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کیلئے جماعتوں کے رابطے تیز ہوگئے، اے پی سی آج مری میں شہباز شریف کی زیرصدارت ہوگی۔ شہباز شریف کی […]

  • سپیکر اسد قیصر کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مختلف دفاتر کا دورہ، بجٹ اور اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

    اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وزیراعظم کے کفایت شعاری کے وژن پر عمل درآمد کرتے ہوئے جس حد تک ممکن ہو اخراجات کم کئے جائیں جبکہ سپیکر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے بجٹ اور اخراجات کی تفصیلات طلب […]

  • ریلوے میں ہر سطح پر بدعنوانی کا خاتمہ کیا جائے گا،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

    اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)شیخ رشید احمد نے پیر کو وفاقی وزیرریلوے کا قلمدان سنبھال لیا۔ انہیں وزارت ریلوے میں پاکستان ریلوے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برادشت نہیں کی جائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ریلوے کو جدت پسندی سے […]

  • پی ایم ڈی سی، پرائیوٹ کالجز نے فیسوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

    اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی مداخلت کے باوجود پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) اور پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹیٹیویشن (پی اے ایم آئی) نے میڈیکل کالج کی فیسوں میں اضافے پر آمادگی ظاہر کردی۔ میڈیکل کالج کی سالانہ فیس 8 […]

  • ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت

    کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صدرآصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹرعاصم حسین کوعلاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹرعاصم حسین کے خلاف دہشت گردوں کو مبینہ طور پرعلاج اور طبی […]

  • وزیراعظم عمران خان بنی گالہ سے ملٹری سیکریٹری ہاؤس منتقل

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اپنی سرکاری رہائش گاہ ملٹری سیکریٹری ہاؤس منتقل ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں نہ رہنے کا اعلان کیا تھا جس کے لیے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب کی اینکسی کا انتخاب کیا گیا تھا تاہم سیکیورٹی وجوہات کی بناء پررہائش گاہ کوتبدیل […]