خبرنامہ پاکستان

امریکی وزیر آج اسلام آباد پہنچیں گے

  • امریکی وزیر آج اسلام آباد پہنچیں گے اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکی وزیر دفاع کا ایک روزہ دورہ پاکستان، وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں شیڈول کا اہم حصہ ہیں۔ پاک امریکہ تعلقات اور افغانستان کا مسئلہ مذاکرات کا محور ہو گا۔ جیمز میٹس وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

  • ن لیگ کا اجلاس آج پنجاب ہاؤس میں

    ن لیگ کا اجلاس آج پنجاب ہاؤس میں اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس کی صدارت پارٹی صدر نواز شریف کریں گے۔ وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب، مریم نواز اور حمزہ شہباز کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ راجا ظفرالحق، چودھری نثار، خواجہ آصف، مشاہد اللہ اور سعد […]

  • سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوریت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، خورشید شاہ

    سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوریت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، خورشید شاہ اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوریت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی […]

  • حمزہ شہبازکا کیپٹن صفدرکےمنہ پرتھپڑ، وجہ جانیے

    حمزہ شہباز کیپٹن صفدرکےمنہ پرتھپڑ، وجہ جانیے اسلام آباد(ملت آن لائن) راولپنڈی کے علمائے کرام نے مجھ سے فیض آباد دھرنے کے دوران درخواست کی تھی کہ شیخ صاحب آپ نے کیپٹن صفدر کو کچھ نہیں کہنا وہ ہمارے ساتھ ہے، ہو سکتا ہے کہ وہ دھرنے میں بھی آجائے، کیپٹن صفدر ختم نبوتؐ معاملے […]

  • محمود اچکزئی کے والد نےایسا کیا خواب دیکھا تھا؛ جانیے

    محمود اچکزئی کے والد نےایسا کیا خواب دیکھا تھا؛ جانیے اسلام آباد(ملت آن لائن)نواز شریف نے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمود خان اچکزئی کے والد نے اپنی کتاب میں اپنے دورہ افغانستان کے حوالے سے یادداشتوں میں لکھا ہے کہافغانستان کی سڑکیں دیکھ کر میری خواہش […]

  • محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

    محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا کراچی:(ملت آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحرہند میں اٹھنے والے اوکھی طوفان سے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں تاہم طوفان کے باعث سندھ میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بحرہند میں بننے والے طوفان اوکھی نے بھارت میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، […]

  • ایم کیوایم پاکستان کو کس بات کی اجازت مل گئی؟ جانئیے

    ایم کیوایم پاکستان کو کس بات کی اجازت مل گئی؟ جانئیے کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیوایم پاکستان کو حیدرآباد اکبری گراونڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ متحدہ پاکستان حیدرآباد کا اکبری گراونڈ میں 8 دسمبرکو جلسہ ہو گا، ڈاکٹر فاروق ستار کل حیدرآباد کا دورہ کریں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے […]

  • صدرمملکت کا بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب

    صدرمملکت کا بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب اسلام آباد؛(ملت آن لائن)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بے شمار درود و سلام ہوں نبی آخرالزماں حضرت محمد ؐپر اور شکر ہے اس ذات باری تعالیٰ کا جس نے اپنے لطف و کرم سے ہمیں حضورؐ کا اُمتی بنا کر ہماری دنیا و […]