خبرنامہ پاکستان

فل ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا

  • فل ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا سڈنی:(ملت آن لائن)آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فل ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا۔ سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فل ہیوز کی […]

  • قومی ٹی ٹوئنٹی کپ؛ لاہور بلوز وائٹس کو ہرا کر چیمپئن بن گئی

    قومی ٹی ٹوئنٹی کپ؛ لاہور بلوز وائٹس کو ہرا کر چیمپئن بن گئی لاہور:(ملت آن لائن) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلوز کی ٹیم لاہور وائٹس کو ہرا کر چیمپئن بن گئی جب کہ ٹیم نے 128 رنز کا ہدف 15 گیندیں قبل 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں […]

  • پاکستانی ہنرمندوں نے عالمی مقابلے میں 2 میڈل جیت لیے

    پاکستانی ہنرمندوں نے عالمی مقابلے میں 2 میڈل جیت لیے اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستانی ہنرمندوں نے چین میں ہونے والے بین الاقوامی ہنر مندی کے مقابلے میں میڈل جیت لیے۔ چین کے شہر شنگھائی میں ہونے والے بین الاقوامی ہنر مندی کے مقابلوں میں پاکستان کے آفتاب مبارک اور فیاض خان نے ویلڈنگ کے […]

  • انڈر19 ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی

    انڈر19 ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی لاہور:(ملت آن لائن) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، میگا ایونٹ کے برانڈ ایمبیسڈر نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن نے لنگٹن میں ٹرافی کی رونمائی کی۔ تقریب میں ڈائریکٹر آئی سی سی ڈیوڈ رچرڈسن، نیوزی لینڈ کے اسپورٹس منسٹر […]

  • بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے

    بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے ڈھاکا:(ملت آن لائن) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے۔انھیں رنگپور رائیڈرز اور سلہٹ سکسرز کے میچ میں ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم […]

  • سعید اجمل انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر

    سعید اجمل انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر لاہور:(ملت آن لائن) سعید اجمل تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے اور لیجنڈ آف اسپنر میدان سے باہر جاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے جبکہ اس موقع پر پلیئرز نے انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل سعید اجمل کے […]

  • عمرہ زائرین کیلئے بائیومیٹرک کی شرط بحال کرنے کا اعلان

    عمرہ زائرین کیلئے بائیومیٹرک کی شرط بحال کرنے کا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) عمرہ زائرین کے لئے بائیومیٹرک کی شرط پیر سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اب 4 دسمبر سے عمرہ زائرین کو بائیومیٹرک لازمی کرانا ہو گا۔ سعودی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ 45 سال سے زائد معمر زائرین […]

  • پاکستان میں ایڈز کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ

    پاکستان میں ایڈز کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان میں ایڈز کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ چھ سالوں کے دوران ایڈز کے مریضوں […]