خبرنامہ پاکستان

سعودی عرب پربیلسٹک میزائل حملہ، پاکستان کی جانب سے تشویش کا اظہار

  • سعودی عرب پربیلسٹک میزائل حملہ، پاکستان کی جانب سے تشویش کا اظہار اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سعودی عرب پر ایک اور بیلسٹک میزائل حملے کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ سعودی فورسز کا میزائل کو بروقت تباہ کر کے قیمتی جانیں بچانا […]

  • پشاور حملہ: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی شدید الفاظ میں مذمت

    پشاور حملہ: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی شدید الفاظ میں مذمت اسلام آباد:(ملت آن لائن) پشاور میں ہونیوالے حملے کی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے حملے میں زخمی ہونیوالوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے فورسز کی بروقت […]

  • نوازشریف کو گرانے کیلئے ملک کا نقصان کیا گیا :طلال چودھری

    نوازشریف کو گرانے کیلئے ملک کا نقصان کیا گیا :طلال چودھری اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے کیلئے ملک کا نقصان کیا گیا ،میڈٰیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی تمام پارٹیوں پر بل منظور کرانے کی ذمہ داری […]

  • بروقت کارروائی سے پشاور بڑے سانحہ سے بچ گیا: عمران خان

    بروقت کارروائی سے پشاور بڑے سانحہ سے بچ گیا: عمران خان پشاور:(ملت آن لائن) پشاور میں معصوم شہریوں پر دہشتگردوں کے وار کو ناکام بنانے پر عمران خان نے پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی پر انھیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا ریپڈ رسپانس یونٹ کی بروقت […]

  • دہشتگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا کر دم لیں گے: وزیرِ داخلہ

    دہشتگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا کر دم لیں گے: وزیرِ داخلہ پشاور:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال نے زرعی ڈائریکٹوریٹ حملے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخوا اور انجینئر امیر مقام بھی موجود تھے۔ انہوں نے […]

  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کردیا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کردیا (ملت آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مںظوری دے دی، وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 36 پیسے […]

  • بیرونی اور اندرونی دشمن پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال

    بیرونی اور اندرونی دشمن پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال پشاور(ملت آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بیرونی اور اندرونی دشمن پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ احسن اقبال نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں زرعی ڈائریکٹوریٹ حملے میں زخمیوں کی عیادت کی۔ اس […]

  • پشاور میں فورسز کی جانبازی کی سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی

    پشاور میں فورسز کی جانبازی کی سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی پشاور (ملت آن لائن)پشاور کی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بہادری کے چرچے سوشل میڈیا پر کیے جارہے ہیں۔ پشاور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زرعی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کو کامیاب […]