خبرنامہ پاکستان

ملک بھر میں عید میلاد النبی کی مناسبت سے جلوس مجالس جاری

  • ملک بھر میں عید میلاد النبی کی مناسبت سے جلوس مجالس جاری سلام آباد، کراچی، لاہور(ملت آن لائن)خاتم النبیین، رحمت اللعالمین، سرکار دوعالم، فخر موجودات، سرورکائنات حضرت محمدﷺ کا یوم ولادت ملک بھرمیں مذہبی جوش و خروش اور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ فرزندانِ اسلام نے جشن عید میلاد النبی ﷺ […]

  • پی آئی اے کے واجبات ادا نہ کرنے پر تیل بند

    پی آئی اے کے واجبات ادا نہ کرنے پر تیل بند اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان اسٹیٹ آئل نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی سپلائی جزوی معطل کردی جس سے قومی ایئرلائن کی پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی […]

  • وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے

    وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے روس کے شہر سوچی پہنچ گئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم 8 ارکان پر مشتمل ہے جس میں پاکستان، چین، روس، بھارت، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔ دفتر […]

  • نوازشریف کا ایک ہفتے کیلئے لندن جانے کا پروگرام فائنل

    نوازشریف کا ایک ہفتے کیلئے لندن جانے کا پروگرام فائنل لاہور:(ملت آن لائن) ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام فائنل ہو گیا ہے۔ وہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے لیے دسمبر کے پہلے ہفتے میں لندن جائیں گے۔ نواز شریف کا دورہ لندن ایک ہفتہ پر […]

  • پاکستان پرعالمی سفری پابندیوں میں مزید 3 ماہ کی توسیع

    پاکستان پرعالمی سفری پابندیوں میں مزید 3 ماہ کی توسیع3 اسلام آباد:(ملت آن لائن) عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ او نے پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی۔ عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ او نے پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان پر عالمی […]

  • خواتین ووٹرزکی تعداد بڑھانے کا مشن، الیکشن کمیشن

    خواتین ووٹرزکی تعداد بڑھانے کا مشن، الیکشن کمیشن اسلام آباد:(ملت آن لائن) خواتین ووٹرز کی تعداد بڑھانے کیلئے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا، خواتین کو دہلیز پر ووٹ رجسٹرڈ کرنے کی سہولت دی جائے گی۔ انتخابات میں خواتین کا کردار بڑھانے کیلئےالیکشن کمیشن سرگرم ہیں، خواتین ووٹرز کی تعداد […]

  • پی سی بی نے بھارت سے ہرجانہ وصولی کیلیے آئی سی سی سے رجوع کر لیا

    پی سی بی نے بھارت سے ہرجانہ وصولی کیلیے آئی سی سی سے رجوع کر لیا لاہور:(ملت آن لائن) پی سی بی نے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے آئی سی سی کو نوٹس جمع کرادیا۔ پی سی بی نے اپنے وکلا کے توسط سے آئی سی سی کو ایک […]

  • ریلوے مسافروں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، پروین آغا

    ریلوے مسافروں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، پروین آغا راولپنڈی:(ملت آن لائن) چیئر پرسن ریلوے پروین آغا نے جمعرات کو راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر نوتزئین شدہ ریزرویشن دفتر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر چیئر پرسن وزارت ریلوے مسز پروین آغا نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ریلوے مسافروں […]