خبرنامہ پاکستان

امام بارگاہ حملہ؛سابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ چل بسے

  • امام بارگاہ حملہ؛سابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ چل بسے اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں اامام بارگاہ کے باہر فائرنگ کے دوران زخمی ہونے والے سابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ سید سیدین زیدی زخموں کی تاب نہ لاکرچل بسے۔ واقعہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی۔ گزشتہ روز امام بارگا کے باہر فائرنگ سے […]

  • نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا کی لاہور آمد

    نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا کی لاہور آمد لاہور:(ملت آن لائن) جنوبی افریقہ کے رکن پارلیمنٹ اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا کے قبول اسلام کے بعد مدینہ سے لاہور آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر مانڈلا منڈیلا کے استقبال کے لیے پاکستان […]

  • پرویز مشرف پر حملے کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم

    پرویز مشرف پر حملے کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں سزا یافتہ تینوں ملزمان کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں سزا […]

  • فیکٹریوں کو مادر پدر آزاد کر دیا گیا، کوئی پوچھنے والا نہیں: سپریم کورٹ

    فیکٹریوں کو مادر پدر آزاد کر دیا گیا، کوئی پوچھنے والا نہیں: سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے کٹاس راج مندر تالاب خشک ہونے سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کو مندروں کی بحالی پر اخراجات کی تفصیلات کے ساتھ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس […]

  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ کی دفعات 202 اور 204 معطل کر دیں

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ کی دفعات 202 اور 204 معطل کر دیں اسلام آباد:(ملت آن لائن) انتخابی اصلاحات بل 2017 میں سیاسی جماعتوں کے لیے 2 ہزار ممبران کی لازمی شرط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ کی دفعات 202 اور 204 معطل کر دیں۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سیمت دیگر […]

  • سعید اجمل انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر

    سعید اجمل انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر لاہور:(ملت آن لائن) سعید اجمل تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے اور لیجنڈ آف اسپنر میدان سے باہر جاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے جبکہ اس موقع پر پلیئرز نے انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل سعید اجمل کے […]

  • سریش رائنا نے دھونی کے راز فاش کردیے

    سریش رائنا نے دھونی کے راز فاش کردیے ئی دہلی:(ملت آن لائن) سریش رائنا کا سابق بھارتی کپتان دھونی کے بارے میں کہنا ہے کہ ماضی میں وہ بطور کپتان پاک بھارت میچ کے دوران عمر اکمل کو گالیاں دینے کیلیے میرا حوصلہ بڑھاتے رہے۔ مہندرا سنگھ دھونی ٹھنڈے دل ودماغ کی وجہ سے مسٹرکول […]

  • بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے

    بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے ڈھاکا:(ملت آن لائن) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران مزید 2 بھارتی بکیز پکڑے گئے۔انھیں رنگپور رائیڈرز اور سلہٹ سکسرز کے میچ میں ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم […]