خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد کے ریڈ زون میں لگائے گئے کنٹینرز ہٹانے کا کام جاری

  • اسلام آباد کے ریڈ زون میں لگائے گئے کنٹینرز ہٹانے کا کام جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن)اسلام آباد کے ریڈ زون کی مختلف سڑکوں پر رکھے جانے والے کنٹینرز کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔ فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کے دھرنے کے باعث اہم شاہراہوں کو کنٹینرز رکھ کر بند کردیا گیا تھا […]

  • جوڑ توڑ کے ذریعے سیاسی تبدیلی کی ہمیشہ مخالفت کی، زرداری

    جوڑ توڑ کے ذریعے سیاسی تبدیلی کی ہمیشہ مخالفت کی، زرداری کراچی:(ملت آن لائن) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی تبدیلی آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے آنی چاہیے ۔ ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ جوڑ توڑ کے ذریعے سیاسی تبدیلی […]

  • وفاقی وزیر حافظ عبد الکریم سعودی عرب میں ڈرائیور، اقامہ سامنے آگیا

    وفاقی وزیر حافظ عبد الکریم سعودی عرب میں ڈرائیور، اقامہ سامنے آگیا ملتان:(ملت آن لائن) خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ (ن) کے ایک اور وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم کے پاس سعودی عرب میں ڈرائیور کے اقامے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک ٹی وی کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے […]

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت

    شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی شنگھائی تعاون تنظیم کے سولہویں سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آج دو روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سربراہ اجلاس سے اپنے خطاب میں شنگھائی تعاون تنظیم کے مقاصد کے لئے پاکستان […]

  • لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کے والد دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے

    لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کے والد دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے مری:(ملت آن لائن) لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کے والد کو اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مرحوم شمشیرعالم ستی کو سی ایم ایچ مری پہنچایا گیا مگر وہ جان بر نہ ہو سکے اور اپنے خالق حقیقی […]

  • ‘بڑی مچھلیوں کیخلاف کارروائی کیلئے پرعزم ہیں’

    ‘بڑی مچھلیوں کیخلاف کارروائی کیلئے پرعزم ہیں’ اسلام آباد:(ملت آن لائن) کرپٹ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔ نیب نے نجی اور کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائیٹرز کے 175 متاثرین کی ہتھیائی گئی رقم واپس کر دی۔ نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ عوام نے […]

  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان اسلام آباد:(ملت آن لائن) عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کرتے ہوئے آئل اینڈ گیس رییگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول مہنگا کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی ہے۔ سمری میں پٹرول ایک روپیہ 48 پیسے فی لٹرمہنگا کرنے کی تجویز دی گئی […]

  • آئی ایٹ سیکٹر میں امام بارگاہ کے باہر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

    آئی ایٹ سیکٹر میں امام بارگاہ کے باہر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق اسلام آباد:(ملت آن لائن) آئی ایٹ میں باب العلم امام بارگاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ […]