خبرنامہ پاکستان

پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ یونٹ ون کا افتتاح

  • پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ یونٹ ون کا افتتاح کراچی:(ملت آن لائن) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پورٹ قاسم سی پیک کا اہم منصوبہ اور پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے، تقریب میں قطری شہزادے کی خصوصی شرکت پر شکرگزار ہیں، مزید توانائی منصوبے اور ایل این […]

  • قطری شہزادہ جے آئی ٹی میں نہیں آیا؛ عمران خان

    قطری شہزادہ جے آئی ٹی میں نہیں آیا؛ عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف نے ختم نبوت حلف نامہ میں تبدیلی کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ختم نبوت کے معاملے پر پیداہونے والی صورتحال کاتفصیلی جائزہ […]

  • بیٹی کا پاک فوج کیخلاف بیان،شریں مزاری کا ردعمل

    بیٹی کا پاک فوج کیخلاف بیان،شریں مزاری کا ردعمل اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینیر رہنما شیریں مزاری نے اپنی بیٹی کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنی بیٹی سے بہت پیار ہے، تاہم پاک فوج سے متعلق نازیبا بیان اور الفاظ سے کسی […]

  • افغانستان پاکستان اورامریکا کو مل کر کام کرنا چاہیئے؛ اعزازچوہدری

    افغانستان پاکستان اورامریکا کو مل کر کام کرنا چاہیئے؛ اعزازچوہدری اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں سیاسی تصفیئے کیلئے پاکستان اور امریکا کو مل کر کام کرنا چاہیئے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابی سے نہ صرف داخلی سلامتی کی صورتحال […]

  • وزیر اعظم نے ایف بی آر میں کرپشن اور بد انتظامی کا نوٹس لے لیا

    وزیر اعظم نے ایف بی آر میں کرپشن اور بد انتظامی کا نوٹس لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی چھٹی کے بعد وزیر اعظم نے محکمہ ٹیکس میں کرپشن اور بدانتظامی کا نوٹس لے لیا۔ سال 2013 سے اب تک کرپشن اور بد انتظامی کی زیر التوا محکمانہ انکوائریوں کی […]

  • پی آئی اے کا گمشدہ طیارہ: کارروائی کے لیے وزیر اعظم کو خط

    پی آئی اے کا گمشدہ طیارہ: کارروائی کے لیے وزیر اعظم کو خط اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی کی کابینہ کمیٹی نے قومی ایئر لائن کے گمشدہ طیارے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ دیا۔ کابینہ کمیٹی کا اجلاس رانا حیات کی صدارت میں […]

  • آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف بہت بڑے مارجن سے جیتےگی، عارف علوی

    آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف بہت بڑے مارجن سے جیتےگی، عارف علوی کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کراچی سےبہت بڑے مارجن سےجیتے گی۔ تحریک انصاف نے پچیس دسمبر کو مزار قائد کے قریب ہونے والے جلسے کیلئے کمر کس لی ، […]

  • نااہل وزیراعظم نوازشریف نےملک کابراحال کردیاہے، لطیف کھوسہ

    نااہل وزیراعظم نوازشریف نےملک کابراحال کردیاہے، لطیف کھوسہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نااہل وزیراعظم نوازشریف نےملک کابراحال کردیاہے،حلف نامے سے متعلق معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا، حلف نامےمیں تبدیلی سےپوری قوم کوتکلیف ہوئی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ […]