خبرنامہ پاکستان

ٹیسٹ رینکنگ میں لوکیش راہول کی تنزلی سے اظہر علی کو ترقی مل گئی

  • ٹیسٹ رینکنگ میں لوکیش راہول کی تنزلی سے اظہر علی کو ترقی مل گئی دبئی:(ملت آن لائن) ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں بھارت کے لوکیش راہول کی تنزلی اظہر علی کی ترقی کا باعث بن گئی۔ سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی اوپنر لوکیش راہول صرف 7 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، جس کی وجہ سے […]

  • میڈیا میں تنقید ہونے پر نجم سیٹھی آڈٹ رپورٹ پر وضاحتیں دینے لگے

    میڈیا میں تنقید ہونے پر نجم سیٹھی آڈٹ رپورٹ پر وضاحتیں دینے لگے لاہور:(ملت آن لائن) میڈیا میں تنقید ہونے پر چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے آڈٹ رپورٹ کے بارے میں وضاحتیں پیش کرنا شروع کردیں۔ نجم سیٹھی نے چند روز قبل ہی گورننگ بورڈ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں دیا جانے […]

  • کامن ویلتھ گیمز 2018، پاک بھارت ہاکی ٹاکرا 7 اپریل کو ہوگا

    کامن ویلتھ گیمز 2018، پاک بھارت ہاکی ٹاکرا 7 اپریل کو ہوگا لاہور:(ملت آن لائن) آئندہ برس آسٹریلیا میں شیڈول کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا جب کہ پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے 7اپریل کو آمنا سامنا ہو گا۔ اولمپکس کے بعد کھیلوں کا سب سے بڑا […]

  • ویرات کوہلی نے بھارتی بورڈ سے پلیئرز کے معاوضے بڑھانے کا مطالبہ کردیا

    ویرات کوہلی نے بھارتی بورڈ سے پلیئرز کے معاوضے بڑھانے کا مطالبہ کردیا ناگپور:(ملت آن لائن) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں خاطر خواہ اضافے کا مطالبہ کیا ہے تاہم اس سلسلے میں انہوں نے سابق کپتان دھونی اور […]

  • فٹنس کی بحالی کیلیے کوشاں عماد وسیم نے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی

    فٹنس کی بحالی کیلیے کوشاں عماد وسیم نے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی لاہور:(ملت آن لائن) گھٹنے کی انجری کا شکار آل راؤنڈر عماد وسیم نے فٹنس کی بحالی کیلیے ہلکی پھلکی پریکٹس شروع کردی۔ عماد وسیم کو ڈاکٹرز نے ایک ماہ تک آرام کا مشورہ دیتے ہوئے کسی بھی قسم کی لاپرواہی برتنے سے […]

  • ڈوپنگ کیس میں 2 روسی ایتھلیٹس سے تمغے چھین لیے گئے

    ڈوپنگ کیس میں 2 روسی ایتھلیٹس سے تمغے چھین لیے گئے لوزانے / سوئٹزرلینڈ:(ملت آن لائن) سوچی ونٹر گیمز میں شریک مزید 2 روسی ایتھلیٹس سے جیتے گئے طلائی تمغے واپس لے لیے گئے۔ روسی ایتھلیٹس سے جیتے گئے واپس لینے کا اس کا اعلان گذشتہ دن انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی ( آئی او سی ) […]

  • انگلش بولر انایا شربسول مرد کرکٹرز سے آگے نکل گئیں، ایوارڈ کیلیے شارٹ لسٹ

    انگلش بولر انایا شربسول مرد کرکٹرز سے آگے نکل گئیں، ایوارڈ کیلیے شارٹ لسٹ لندن:(ملت آن لائن) انگلش بولر انایا شربسول نے اپنے ملک کے مرد کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، انھیں بی بی سی اسپورٹس پرسنالٹی آف دی ایئر کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ انایا شربسول کا انتخاب ویمنز ورلڈ کپ […]

  • گول کیپر گینلوگی بفن نے اٹالین سیری اے کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ جیت لیا

    گول کیپر گینلوگی بفن نے اٹالین سیری اے کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ جیت لیا میلان:(ملت آن لائن) اطالوی فٹبالر گینلوگی بفن نے سیری اے کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ گینلوگی بفن نے سیری اے کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ حاصل کرلیا، انھیں یہ اعزاز گذشتہ دنوں منعقدہ تقریب میں دیاگیا۔ اٹالین […]