خبرنامہ پاکستان

انور مجید بیٹے سمیت جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

  • سندھ کے میگا منی لانڈرنگ اسیکنڈل میں عدالت نے انورمجید اوران کے بیٹے کا چوبیس اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے تحقیقات سے متعلق پیشرفت رپورٹ بھی طلب کرلی۔ انورمجید ایف آئی اے اہلکاروں کومیڈیا کے کیمرے بند کرانے کی ہدایت دیتے رہے۔ جمعہ کے روز کراچی کی بینکنگ کورٹ میں جعلی بینک […]

  • ’عمران خان پی ایم سیکریٹریٹ میں ملٹری سیکریٹری کے مکان میں رہیں گے‘

    اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہےکہ عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ میں ملٹری سیکرٹری کےمکان نمبرایک میں رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ پرائم منسٹرہاؤس کی کالونی میں عمران خان کے لیے گھر تیار ہوگیا ہے، عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ […]

  • نگراں وزیراطلاعات واجپائی کی آخری رسومات کے لیےبھارت جائینگے

    آنجہانی سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے شرکت کرنے کے لیے نگراں وزیر اطلاعات سید علی ظفر کو نمائندہ مقرر کردیا۔ نگراں وزیراطلاعات علی ظفر، آنجہانی سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ واضح رہے کہ 16اگست […]

  • پی ٹی آئی کے محمد خان لغاری پنجاب میں وزیراعلیٰ کے مضبوط امیدوار، ذرائع

    لاہور: پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے لیے سردار محمدخان لغاری تحریک انصاف کی طرف سے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی مشاورت جاری ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کل وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نام کا اعلان کریں گے۔ عمران خان […]

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا راولپنڈی، اسلام آباد،لاہور،کشمیر سمیت دیگر مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان محکمہ موسمیات

    اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، بہاولپور، ملتان، ڈی آئی خان، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، قلات، ژوب ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج […]

  • “نواز شریف نے ہل میٹل فیکٹری کا 80 فیصد منافع استعمال کیا”

    اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز کے حوالے سے آخری گواہ نے متعدد اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کردی جن پر رقم کی منتقلی کی گئی۔ جج محمد ارشد ملک نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور قائد نوازشریف کی موجودگی میں العزیزیہ ریفرنس کے تفتیش کار […]

  • پاکستان کی کابل میں خودکش حملے کی شدید مذمت

    ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے کابل میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دہشتگرد حملے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ،جاں بحق افراد کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے دعاگو […]

  • پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی کا امکان

    اسلام آباد: پاکستان میں حکومت کی جانب سے ٹوئٹر پر عوام کے لیے میسر مواد کو آئینی دائرہ کار کے تحت محدود کرنے سے ناکامی پرملک میں مائیکروبلاگنگ کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر کے بلاک ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ کابینہ سیکریٹریٹ میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ٹیلی کمیونکیشن […]