خبرنامہ پاکستان

حفیظ کو بولنگ ایکشن کی اصلاح کیلئےغیرملکی کنسلٹنٹ فراہم کرنے پرغور

  • حفیظ کو بولنگ ایکشن کی اصلاح کیلئےغیرملکی کنسلٹنٹ فراہم کرنے پرغور لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفيظ کے اعتراض پر ان کے بولنگ ايكشن كی اصلاح كيلئے غير ملكی كنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع كر ديا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بازو كا خم […]

  • کرکٹ پر قلم اٹھانا آسان کام نہیں،سرفراز احمد

    کرکٹ پر قلم اٹھانا آسان کام نہیں،سرفراز احمد کراچی:(ملت آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کرکٹ کا کھیل بہت اہمیت اختیار کر چکا اس پر قلم اٹھانا آسان کام نہیں۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا کھیل بہت اہمیت اختیار کرچکا اس پر قلم اٹھانا آسان […]

  • نوازشریف

    نواز شریف نےشاہ محمد شاہ کوسندھ کا جنرل سیکرٹری مقررکردیا

    نواز شریف نےشاہ محمد شاہ کوسندھ کا جنرل سیکرٹری مقررکردیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد شاہ محمد شاہ کو مسلم لیگ ( ن) سندھ کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا۔یہ بات ترجمان پاکستان مسلم لیگ […]

  • دھرنے کے معاملے پر تمام فریقین کو محتاط رہنا چاہئے تھا: جاوید ہاشمی

    دھرنے کے معاملے پر تمام فریقین کو محتاط رہنا چاہئے تھا: جاوید ہاشمی ملتان:(ملت آن لائن) مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ختم نبوت مسلمانوں کے لئے بہت نازک مسئلہ ہے، دھرنا ایک بہت بڑے جذباتی ولولے کا اظہار تھا لیکن دھرنے کو حکومت، فوج اور مولویوں نے مس ہینڈل کیا، وہ نہیں جانتے […]

  • حکومت ہوش کے ناخن لے: بلاول

    حکومت ہوش کے ناخن لے: بلاول اسلام آباد:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے اپنے بیان میں 5 دسمبر کو اسلام اباد میں پریڈ گراونڈ میں گولڈن جوبلی جلسے کی تیاریوں میں انتظامیہ کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے کی مذمت کی اور کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ کی اجازت کے باوجود حکومتی ایما پر […]

  • نیب کی حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے کیلئے سپریم کورٹ میں نئی درخواست

    نیب کی حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے کیلئے سپریم کورٹ میں نئی درخواست اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیب نے حدیبیہ پیپرز مل کیس دوبارہ کھولنے کے لیے سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ میں حدیبیہ پیپرز مل کیس کے ریفرنس کی گزشتہ روز پہلی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے کیس کا تمام […]

  • سی ڈی اے نے5 نئے کورسزکا شیڈول جاری کردیا

    سی ڈی اے نے5 نئے کورسزکا شیڈول جاری کردیا اسلام آباد؛(ملت آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ ( سی ڈی اے) کی ٹریننگ اکیڈمی نے آئندہ دو ماہ کے لئے مختلف کورسز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ سی ڈی اے ٹریننگ اکیڈمی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ثناء اللہ امان نے اے پی پی کو بتایاکہ ٹریننگ […]

  • اہم شخصیت کا جسٹس (ر) وجیہہ الدین سے رابطہ

    اہم شخصیت کا جسٹس (ر) وجیہہ الدین سے رابطہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) نگراں وزیراعظم کی تلاش شروع کردی گئی ہے اور ایک اہم شخصیت نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین سے رابطہ کرکے ان سے نگراں وزیراعظم کا عہدہ قبول کرنے سے انکار نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ معزز جج نے فی الحال کوئی […]